Are you searching for Very Funny Status in Urdu for WhatsApp, Facebook (One & Two Line Jokes Status in Urdu)? Then, you are in the right place.
Today, We have brought you the Latest collection of Funny WhatsApp Status in Urdu Text for you.
This article of Funny Status Urdu for WhatsApp, Facebook (Copy Paste) has been created with images. So that you can easily set up status on your WhatsApp, Facebook.
It is now a common thing to keep the Status updated. That’s why we posted this WhatsApp Status Funny in Urdu Written.
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these statuses with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such status for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.
Must Read: Funny WhatsApp Status in Urdu One Line
Must Read: Best Life Status in Urdu for WhatsApp, fb
Best Funny Status in Urdu 2021 for WhatsApp, Facebook
پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ہے
وہ پیدل آتا ہے یا رکشہ پر
ہم پینڈو لوگوں کو کچن میں کھانے کو کچھ نہ ملے تو
آتے وقت چینی کا پھکا مار لیتے ہیں
لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں
اور میں کمپنی والوں کے
نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ
جیسے شادی کرکے لوگمسکرانا بھول جاتے ہیں
ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی
دوسرا: مال ہے۔۔۔۔۔۔آخر کیسے؟
پہلا: میں درزی ہوں
بیوی: سنو جی میں نے آپ کے برتھ ڈے کے لیے اتنے مست کپڑے لیے ہے کے بس پوچھو ہی مت
شوہر: لو یو جانو، لاؤ دکھاؤ
بیوی: ہاں ابھی پہن کر دکھاتی ہوں
کزن عام طور پر دو طرح کے ہوتے ہیں
ایک جس سے شادی کے لیے بندہ دعائیں کرتا ہے
جس کی شادی کے لیے دعا کرتا ہے کہ جلد ہو
کہیں اماں اس کے متھے نہ مار دیں
میں پیار لکھتی رہی
وہ پیاز پڑھتا رہا
ایک نکتے نے محبت کا سلاد بنا دیا
میں سدھرنا چاہتا ہوں
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو کال پر نعتیں سنائے
ہے کوئی
شوہر اور بیوی کھانا کھا رہے تھے
شوہر نے کھانا کھا کر پلیٹ دھو کر رکھ دی
بیوی نے کہا کردیا نا عزت کا فالودہ
یہ گھر نہیں ہوٹل ہے
آج بچپن کی سہیلی ملی روبرو ہوکر کچھ اس طرح روئے کہ میری ہنسی نکل گئی اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
کچھ عاشق اتنے حساس ہوتے ہیں
کہ کبوتروں کی جوڑی کو بھی اکھٹے دیکھ لیں
تو رونے بیٹھ جاتے ہیں
Funny WhatsApp Status in Urdu Quotes
بیوی اجی سنتے ہو
شوہر سنتا ہی تو ہوں بولنے تو تم دیتی نہیں
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا کہتے ہیں
کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے
اس موسم میں لوگوں کی شادیاں ہو رہی ہیں
اور مجھے زکام
کل بس میں سوار ایک لڑکے سے پوچھا، کہاں کے ہو ؟.
کہنے لگا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اور اب ہم کہیں کے نہیں رہے۔
امی شادی کون سے ہال میں کرو گی
میں امی ہر ہال میں
ڈاکٹر: جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا
مریض: کون سی سڑک؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا
اور بھی چیزیں لٹ چکی ہے دل کے ساتھ یہ فرمایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد
اب ایک ایک چیز چیک کرتا ہوں میں ایک تیرے آنے سے پہلے ایک تیرے جانے کے بعد
ٹیچر شاگرد سے سورج دور ہے یا آپ کا گھر
شاگرد: میرا گھر
ٹیچر: بدتمیز وہ کیسے
شاگرد: ٹیچر سورج تو یہاں سے بھی نظر آتا ہے لیکن میرا گھر نہیں
لڑکا ۰۰۰ نایئ سے آپ نے کبھی گدھے کے بال کاٹے ہیں
نایئ۰۰۰ہاں آج کاٹ رہا ہوں
باپ بیٹا میرے لئے ایک گلاس پانی لانا
بیٹا سوری ابو میں گیم کھیل رہا ہوں میں نہیں لا سکتا
دوسرا بیٹا ابو یہ تو ہے ہی بدتمیز جائیں آپ خود جا کر پی لیں
امیر تم ہو تو غریب ہم بھی نہیں
محلوں میں تم ہو تو سڑکوں پر ہم بھی نہیں
پیار کر کے کہتے ہو شادی شدہ ہیں ہم
کان کھول کر سن لو کنوارے ہم بھی نہیں
Funny Urdu Status for WhatsApp
ایک کنجوس بازار میں آنکھ بند کر کے چل رہا تھا دوسروں نے پوچھا ایسے کیوں کہنے لگا جب ایک آنکھ سے نظر آتا ہے تو دوسری کو کیوں تکلیف دوں
استاد امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو شاگر ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟
اگر موسم خراب ہو تو پڑھنے کا دل نہیں کرتا لیکن اگر موسم اچھا ہو تو پڑھنے کا دل بلکل بھی نہیں کرتا 🤣🤣🤣😂😂
بیوی گھر کا چراغ ہوتی ہے تو سوچو اگر
گھر میں چار چار چراغ ہو تو کتنی روشنی ہوگی
ہینڈ فری پر گانا لگا کر ساتھ خود گائیں تو لگتا ہے
ہم جیسا سنگر پوری دنیا میں کوئی نہیں ہے😂🤣🤣😂
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں
یہ موبائل بہت بے عزتی کرواتا ہے
😂😂😝🤣🤣🤣
پپو امی اور ابو میں فرق بتاؤں
پپو جب ابو مارتے ہیں امی بچاتی ہے اور جب امی مارتی ہیں ابو ایک سایڈ پہ ہو جاتے ہیں
ایک آدمی تم جامن کے درخت کے نيچے گلاب کيوں لگا رہے ہو؟
دوسرا آدمی تاکہ يہ دونوں مل کر گلاب جامن پيدا كريں
پاگل کافی دیر سے برف ہاتھ میں پکڑ کر کھڑا تھا۔ لڑکا یہ تم کیا کر رہے ہو؟ پاگل میں یہ دیکھ رہا ہو کہ یہ لیک کہاں سے ہے۔
آدمی اپنی ایک دن کی بیٹی کو گود میں لیکر رو پڑا
اور بولا
نی جے اک سال پہلے ہو جاندی تے ماں پیو دا بیاہ ای ویکھ لیندی
ایک آدمی کپڑے کے تھان آسمان کی طرف پھینک رہا تھا کسی نے پوچھا کیا کر رہے ہو؟
آدمی بولا: اباجی کہتے تھے جوڑے آسمان پر بنتے ہیں اور میں بھی اپنا جوڑا سلوانا ہے
ایک آدمی درخت سے الٹا لٹکا ہوا تھا ۔۔
کسی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو ۔۔؟؟
آدمی : سر درد کی گولی کھائی تھی۔۔
الٹااسلئے لٹکا ہوں گولی کہیں پیٹ میں نہ چلی جائے ۔۔
جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے
آدمی: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں
یا واپس کردوں؟
Also Read: Best Funny Poetry Status in Urdu | fb Caption
WhatsApp Status in Urdu Funny Quotes on Weeding
ایک اور سال بیت گیا دوسروں کی شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے
پہلے کا دور اچھا تھا کم عمری میں شادی ہو جاتی تھی جب تک عقل سلیم آتی تھی
نعیم علیم کلیم آچکے ہوتے تھے
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی لڑکی کہے گی
یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے
حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں
کنواری عوام کا مطالبہ
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ امی جان نے کہہ دیا
ہمارا لڑکا شریف ہے پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔
شادی سے پہلے بھی شادی کا غم تھا
شادی کے بعد بھی شادی کا غم ہے
کچھ شادیوں میں اب بھی خواتین اور حضرات کے لیے الگ الگ انتظام ہوتا ہے
لیکن بعض مرد اتنے ہوشیار ہوتے ہیں کہ بیگم کو بچہ پکڑوانے کے بہانے جاتے ہیں اور وہیں جم جاتے ہیں
لڑکا تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو؟
لڑکی ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی یہ
میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں
وقت آنے دو ولیمے والے دن تمہیں ٹینڈے نہ کھلاوں تو پھر کہنا۔
میں نے سنا ہے شادی شدہ لڑکیاں میکے اپنی زبان چارج کرنے جاتی ہیں
کیا یہ سچ ہے
یہاں شادی ایک کی ہوتی ہے اور سیٹنگ پانچ لوگوں کی ہو جاتی ہے
سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے اس لیے میں نے سوچا ہے
اپنے بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا
نکاح کے وقت یہ شرط بھی تحریر کی جائے کہ رات آٹھ تا دن بجے ٹی وہ کا ریموٹ میاں بیوی میں سے کس کے پاس رہے گا
جس نے جلد بازی میں شادی کی اس نے اپنا سارا جیون بگاڑ لیا اور
جس نے سوچ سمجھ کر شادی کی اس نے کونسا تیر مار لیا
ایک آدمی شادی کے لیے میرج بیورو گیا
تو آفس بند تھا اور باہر لگا تھا
ایک بجے سے پانچ بجے تک آفس بند ہے
تب تک آپ پھر سوچ لیں
ایک شادی شدہ رات جنگل سے گزر رہا تھا
اسے عجیب آوازیں آئین .
شادی شدہ: کون
اس نے کہا:ڈائن
شادی شدہ: تم یہاں بھی آ گئی
نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ
جیسے شادی کرکے لوگمسکرانا بھول جاتے ہیں
امی شادی کون سے ہال میں کرو گی
میں امی ہر ہال میں
ڈٸیر فیوچر ہسبنڈ حق مہر سے کچھ ادھار مل سکتا ہے
ہاتھ تھوڑا تنگ چل رہا ہے
WhatsApp Funny Status in Urdu on Wife & Husband
استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں اور وہ بے غم ہو جاتی ہے
آدمی اپنے دوست سے یار میں اپنی بیوی کی وجہ سے دوزخ میں جاؤں گا مجھے روز اس کی وجہ سے جھوٹ بولنا پڑتا ہے دوست وہ کیسے ؟؟؟ وہ روزانہ تیار ہو کر پوچھتی ہے میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
بیوی تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے شوہر بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو ، دے کر خوشی سارے غم چرا لو پیار ایسا کرو کہ سب دیکھتے رہ جائیں ، پڑوسن بھی کہے مجھے اپنی بیوی بنا لو
پتہ نہیں لوگ بیویوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں ہم نے تو آج صاف صاف کہ دیا سردی بہت ہے برتن دوپہر میں دھلیں گے
دلہن کو تقریب مین سب سے آخر میں ایسے لایا جاتا ہے
جیسے ویڈیو گیم میں سب سے بڑی بلا کو آخر میں چھوڑا جاتا ہے
ساس آج میری بیٹی اتنی خاموش کیوں بیھٹی ہے؟
داماد کچھ نہیں لائٹ گئی ہوئی تھی
اس نے لپ سٹک مانگی میں نے ایلفی دے دی تھی۔
بیوی یہ مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں..؟ شوہر کوئی خاص موسم نہیں.جب سچ بولو لگ جاتی ہیں
میاں بیوی میں لڑائی ہو گئی
میاں غصے سے
تم جیسی ہزاروں مل جائیں گی
بیوی ہنستے ہوئے
ابھی بھی مجھ جیسی چاہتے ہو؟
بیوی آج چھٹی ہے چلو کہیں گھومنے چلتے ہیں اور ڈرائیونگ میں کرونگی
شوہر واہ واہ
اس کا مطلب ہے کہ ہم جائیں گے تو کار میں مگر وآپس آئیں گے کل کے اخبار میں
شادی پر میک اپ تھوپ لیتی ہیں
پانچ سال بعد فوٹو البم دیکھا رہی ہوتی ہیں
دیکھو بیٹا میں کتنی پیاری تھی
تمہارے پاپا نے کیا حال کر دیا میرا
عورت اپنے وکیل سے میں اپنے سابقہ شوہر سے صلح کرنا چاہتی ہوں
وکیل حیران ہو کر لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی تو آپ نے ان سے علیحدگی ہوئی ہے
عورت: جب سے وہ مجھ سے علیحدہ ہوئے ہیں بہت خوش خوش نظر آتے ہیں اور میں یہ برداشت نہیں کر سکتی
بیگم لڑنے والی ہے اس بات کا اندازہ آپ پہلے سے لگا سکتے ہیں
لیکن بیگم لڑی کس وجہ سے تھی؟
یہ پتا لگانا تقریبا نا ممکن ہے
ہر شوہر کی خواہش کاش اس کی اتنی گرل فرینڈز ہوں
جتنی اس کی بیوی کو نظر آتی ہیں
شوہر: ہماری شادی کو اتنا عرصہ ہو گیا ہے لیکن تم میری امی جیسی روٹیاں نہیں پکاتی؟
بیوی: کیونکہ تم ویسا آٹا نہیں گوندھتے جیسے تمہارے ابا گوندھتے ہیں
WhatsApp Status Funny in Urdu on Husband, Wife
بعض اوقات بیویاں اس لیے ناراض ہو جاتی ہیں کہ شوہر حضرات فورا سے سوری بول کر ان کے لڑائی والے سارے موڈ کا ستیاناس کر دیتے ہیں
شادی شدہ مرد گھر وقت پر پہنچ جائے تو کھانا گرم اور بیوی ٹھنڈی ملتی ہے
اور اگر گھر دیر سے پہنچے تو کھانا ٹھنڈا اور بیوی گرم ملتی ہے
شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں ان کو ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا بیوی آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟ شوہر میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں
عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے اس لئے بیویاں دو ہونی چاہیے 😂😂🙈🤣🤣
کبھی کچن میں جا کر بیگم سے اونچی آواز میں بات نہ کریں
کیونکہ کچن میں کھڑی بیگم اور باڈر پہ کھڑا سپاہی اسلحے سے لیس ہوتے ہیں
مرد محبت کا سمندر ہے اور عورت چاہتی ہے کہ وہ اکیلی اس سمندر میں شارک بن کر رہے جبکہ مرد چاہتا ہے ڈھیر ساری مچھلیاں ہوں
ہر خوشی کو تیری طرف موڑ دوں تیرے لیے چاند تارے بھی توڑ دوں خوشیوں کے دروازے تیرے لیے کھول دوں اتنا کافی ہے یا دو چار جھوٹ اور بول دوں
شوہر اور بیوی کسی جگہ جارہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے من کی مراد پوری ہوجاتی تھی۔۔۔ شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جاگری۔۔۔ یہ دیکھ کر شوہر کی آنکھوں سے آنسو ٹپکےاور اوپر دیکھ کر کہنے لکا۔۔۔ اتنی جلدی؟ 😂😂😂🤣🤣🤣
دوست سے چھ سال بعد ملاقات ہوئی۔
میں نےپوچھا شادی وادی کی یا ابھی تک کپڑے خود ہی دھو رھے ھوں۔۔۔
دوست تمہاری دونوں باتوں کا جواب ہاں ھے۔😂🤣🤣
بیوی نے پریشان شوہر کودیکھ کر وجہ پوچھی تو شوہر بولا: ” بیگم ‘کرےکوئی بھرے کوئی’ والا محاورہ سمجھ نہیں آرہا۔اس کی عملی صورت کیا ہوگی؟”
بیوی بولی:”اس میں سمجھنے والی کیا بات ہے چلو شاپنگ کرنے چلتے ہیں میں کرتی جاؤں گی آپ بھرتے جائیے گا”
ایک صاحب کی اپنی کزن سے شادی ہوئی
ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے
یہ ہیں میری اہلیہ!۔
پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا
اب “بلڈ پریشر” کا ہے
وائی فائی کا دائرہ محدود ہوتا ہے
جبکہ “وائف” کا دائرہ لامحدود ہوتا ہے
اسی لئے “شوہر” جتنا بھی دور رہے
😀😅😅
وائف کے کوریج ایریا میں ہی رہتا ہے
بیوی: میں چاہتی ہوں کراچی میں کوئی
چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔
شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمہارے نام پر الریڈی ہیں۔
بیوی خوشی سے: وہ کونسی؟؟
شوہر: ناگن چورنگی، بھینس کالونی
بیوی اجی سنتے ہو
شوہر سنتا ہی تو ہوں بولنے تو تم دیتی نہیں
Funny Status Urdu On EID
تمہارے پیسوں سے عید کی شاپنگ کرنا چاہتی ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں
عید پر امی گھر کے کونے کونے کی صفائی اس طرح سے کرواتی ہیں
جیسے مہمانوں نے گھر کی ڈسٹ انسپکشن کرنے آنا ہے
لڑکی بابا جی دعا کریں میری شادی کسی سمجھدار آدمی سے ہو جائے
بابا جی جا میری بچی وآپس چلی جا
تیری یہ خواہش پوری نہیں ہو سکتی
کیونکہ سمجھدار آدمی شادی نہیں کرتے
آخر بہت کوششوں کے بعد اس نے مجھے دل دے ہی دیا
لیکن تھا وہ بکرے گا
اسلام علیکم
ایپلی کیشن انسٹال کرنے کا شکریہ
ہم اس میں روزانہ نئے کوالٹی کے لطیفے شامل کر رہے ہیں
اور ساتھ ساتھ نئی کیٹیگری میں شامل کر رہے ہیں
تاکہ آپ کو زیادہ کیٹیگری میں کوالٹی کے لطیفے مل سکیں
ایڈمن احمد
شلوار قمیض سفید ہو یا کالی عید کی نماز کے بعد سب نے ٹراوزر شرٹ پہن کر سو جانا ہے
Funny Status in Urdu for WhatsApp On Love
محبت کام بھی نرالا ہے مل جاۓ تو میاں اور نہ ملے تو ماموں
محبت کے راستے میں ہر وقت درد ملے گا میں نے سوچا ہے
اس راستے پہ میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا
محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے
مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے اور بلاک ہو جاتا ہے😂😂🤣🤣
میرے محبوب کے چہرے پر دانے نکل آئے ہیں پہلے چاند تھا اب ستارے بھی نکل آئے ہیں
میں چاہتا ہوں جب وہ مجھے سے ناراض ہو تو میرا نمبر اپنی سہلی کو دے کر مجھے تنگ کروائے
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی 🤣
یاد کرنے والے آ تجھے بتادوں چھینک چھینک کے دماغ بھی ہل گیا ہے میرا اپنی جگہ سے
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا آپ کا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے
عرض کیا ہے تم ہوتی تو ایسا ہوتا تم ہوتی تو ویسا ہوتا
لیکن اگر تم نہ ہوتی تو بہت پیسہ ہوتا
کوئی لڑکی سہارا ہ نہیں دیتی قسم سے سدھرنا چاہتا ہوں
یک طرفہ محبت ایسی ہی ہے جیسے بریانی کوئی اور کھا رہا ہو پانی آپ کے منہ میں آرہا ہو
یہ چائے کی محبت تم کیا جانو ہر گھونٹ میں سوچتے ہیں ان کو بڑی تسلی کے ساتھ
کہتی ہے تمہارے پیار میں ہر درد سہہ لوں گی
میں نے بھی چمٹا گرم کر کے اس کے ہاتھ پر رکھ دیا
دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں
پر امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہے
وہ لوگ جن سے درجن کیلے منگوا کر گھر والے گن رہے ہوتے ہیں کہیں راستے میں کھا تو نہیں گیا وہ بھی لڑکیوں کو انباکس میں کہہ رہے ہوتے ہیں
جانو ٹرسٹ می
Romantic Funny Quotes in Urdu for WhatsApp Status
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂🤣😜
جن لڑکوں کی گرل فرینڈ چھوڑ جاتی ہے
فیسبک پہ اتنی دکھی پوسٹ کرتے ہیں
جیسے لاوارث ہو گئے ہوں
اس نے کہا “جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬😐
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃🙃🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂🤣
محبت میں ناکامی کے علاواہ کچھ نہیں
میں نے خود چودہ پندرہ بار کر کے دیکھی ہے
آپ جتنے مرضی ناکام عاشق کیوں نہ ہوں
مگر دکھی گانوں کی بیسٹ کلکیشن
بس ڈرائیوروں کے پاس ہی ہوتی ہے
اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکالے اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے
ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا لیکن پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں
پوچھنا یہ تھا کہ جن کے خواب ٹوٹ جاتے ہیں وہ ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں
تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا
سوچ لیا ہے تم سے ملنے کا طریقہ
میں تیرے محلے میں انڈے بیچنے آیا کروں گا
جن لڑکوں سے نہاتے ہوئے صابن پھڑک کے ٹوئلیٹ میں گر جاتا ہے وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا
کیسے ممکن تھا کیسی اور وسیلے سے علاج ہوتا
عشق کا روگ تھا چھتر پئے تے آرام آیا
عشق اور نزلہ ایک جیسے ہوتے ہیں لگ جائے تو چی چی نا لگے تو ہی ہی
سنو تم مجھے اتنی اچھی لگتی ہو جیتنے موٹو پتلو کو سموسے
عشق اور نزلہ ایک جیسے ہوتے ہیں لگ جائے تو چی چی نا لگے تو ہی ہی
کاش وہ پوچھے کیا چاہیے آپ کو؟ میں ہاتھ تھام کر بولوں سہیلی تمھاری کا نمبر
کسی بد نصیب کو ہم سے محبت ہو گئی ہے یہ خبر سن کر ہماری بری حالت ہوگئی ہے
لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل ہے اور ٹیچر کہتی ہے جو چیز مشکل لگے اسے بار بار ریپیٹ کیا کرو
تیرے ہونٹوں پہ جو اداسی اور آنکھ میں جو نمی ہے
دودھ پیا کرو کیلشم کی کمی ہے
ہر چیز کا ذمہ دار عشق نہیں ہوتا
WhatsApp Funny Status in Urdu 2021 on Women
ایک دن یہ لڑکیاں خود کو یہ سوچ کر ٹھنڈ لگوالیں گی کہ اس لڑکی نے سوئیٹر نہیں پہنا تو میں کیوں پہنوں
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
دو امائیں جب باتیں کریں
تو اپنے بچوں کی کم خوراکی کا مقابلہ
اور گلہ ضرور کرتی ہیں اور دونوں ہی یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کرتی ہیں کہ ان کا بچہ تو کچھ کھاتا ہی نہیں ہے
عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے
کسی لڑکی سے اگر عمر پوچھنی ہو تو سیدھا آنٹی بول دو 😀
لڑکی صحافی سے مجھے فلم میں کام کرنے کا شوق ہے صحافی آپ کو کونسا رول پسند ہے؟ لڑکی قیمے والا
جو سالن بچ جائے
ناشتے میں اس کے پراٹھے بنا لینا یہ ہنر صرف ہماری ماوں کو ہی آتا ہے
لڑکیاں اتنی معصوم ہوتی ہیں اتنی سی بات پر خوش ہو جاتی ہیں کہ آج صرف چاول بنے گے روٹیاں نہیں پکانی پڑیں گی
بخدا کچھ خواتین میک اپ کے بعد بے ساختہ اگر اپنے پاوں دیکھ لیں تو ان کا اپنا ہی تراہ نکل جائے
لڑکیاں زندگی میں بس ایک بار اپنی صحیح عمر بتاتی ہیں
صرف آئی کارڈ آفس میں
لڑکیوں کا دل تب بری طرح ٹوٹتا ہے جب وہ اپنے جیسا سوٹ محلے کی کام کرنے والی کو پہنے ہوے دیکھ لے
مجھے ایسی ساس چاہیے
جو مجھ سے ہر مہینے پوچھے
بہو نیٹ پیکج ہے یا میں کرواں دوں۔۔۔۔
😂🤣
نند بھابھی آپ اتنی اچھی چٹنی کیسے بنا لیتی ہیں؟
بھابی چٹنی بناتے وقت تمہاری طرف دھیان کر لیتی ہوں
کوٹنے میں آسانی ہوتی ہے
یہ اتوار نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے ایک کپڑوں کا دریا ہے اور دھو کے سکھانا ہے
ہر کامیاب آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے کیونکہ
عورت کبھی بھی ناکام آدمی کا پیچھا نہیں کرتی
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣🤣
لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں
چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے
😬😁😂🤣🤣
پڑوس میں ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻟﻤﺒﯽ ہانک رہی ﺗﮭﯽ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:- ﮈﺍﮐﭩﺮ اے پی جے عبدالکلام ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ؟
کہنے لگی:- ﻟﻮ جی, ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ تھی،
ﺍﺳﯽ ﺳﮯ تو دوائی لیتی تھی
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
New Funny WhatsApp Status in Urdu On Social Media
بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
بزدل دشمن نے ہمیشہ رات کی تاریکی میں ہم پہ سوتے میں وار کیا
مگر اب نہیں کیونکہ قوم ساری رات فیس بک پہ جاگتی ہے
پہلے زمانے میں
رات کو جب نیند ٹوٹتی تھی تو لوگ ٹھنڈا پانی پی کر سو جاتے تھے
لیکن اب نیند ٹوٹتی ہے تو لوگ وٹس ایپ اور فیس بک چیک کرتے ہیں
اکیس توپوں کی سلامی ان لڑکیوں کو جو اپنی پوسٹ پر ٹھرکیوں کا ہجوم دیکھ کر خود کو سٹار سمجھتی ہیں
شکر ہے واٹس ایپ کا اردو ورژن نہیں آیا
ورنہ لاسٹ سین کی جگہ لکھا آتا
”آخری دیدار”
😉😅😜😅
کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😂 🤭😂🤣🤣
صدی کا بڑا لطیفہ
کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے
صدی کا بڑا لطیفہ
کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے
یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂🤣🤣
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں
کچھ لوگوں کا کیڑا تب تک نہیں مرتا جب تک وہ بلاک یا ہلاک نہیں ہو جاتے
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
🤣🤣😂😂😂😂
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو
Funny Urdu Status for WhatsApp On Family and Relatives
ایسا لگتا ہے چھے دن گھر والے صرف یہ سوچتے رہتے ہیں کہ اتوار والے دن مجھ سے کیا کیا کام کروانے ہیں
جب دادی کے شوہر کو دادا اور نانی کے شوہر کو نانا کہتے ہیں
تو باجی کے شوہر کو باجا کیوں نہیں کہہ سکتے
گھریلو استعمال کی کوئی چیز اگر خراب ہوجائے تو پہلے اس بندے کو ڈھونڈا جاتا ہے
جس نے سب آخری بار اس چیز کو استعمال کیا تھا
اسلام علیکم
ایپلی کیشن انسٹال کرنے کا شکریہ
ہم اس میں روزانہ نئے کوالٹی کے لطیفے شامل کر رہے ہیں
اور ساتھ ساتھ نئی کیٹیگری میں شامل کر رہے ہیں
تاکہ آپ کو زیادہ کیٹیگری میں کوالٹی کے لطیفے مل سکیں
ایڈمن احمد
اکثر پیار وہاں ہو جاتا ہے
جہاں پہلے ہی گھر والوں کی لڑائی چل رہی ہوتی ہے
کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں بس ڈوب کے نہیں مرتے
ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ ہم کو دولہے والی کار میں نہیں بیٹھایا
اسلام علیکم
ایپلی کیشن انسٹال کرنے کا شکریہ
ہم اس میں روزانہ نئے کوالٹی کے لطیفے شامل کر رہے ہیں
اور ساتھ ساتھ نئی کیٹیگری میں شامل کر رہے ہیں
تاکہ آپ کو زیادہ کیٹیگری میں کوالٹی کے لطیفے مل سکیں
ایڈمن احمد
رشتے دار انکل: اور بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟
میں: کچھ بھی کر لوں گا انکل،لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال بالکل نہیں کرو گا
WhatsApp Funny Status in Urdu On Mobile
اتنی بدتمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی
سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے
اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے
بس خوش قسمت تو وہی لوگ ہیں
جن کا نیٹ رضائی میں بھی چلتا ہے
پہلے موبائل سکول لے جاتے ہوئے ڈر لگتا تھا
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے
انہیی چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں
کرنٹ سے بڑا جھٹکا انسان کو تب لگتا ہے جب اسے پتا چلتا ہے کہ وہ کافی دیر سے انٹرنیٹ بغیر پیکج کے استعمال کر رہا ہے
لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں
جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں
😑😶☹️😕😕 🤣😂😂
موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے
ٹھیک کروانے کے لئے کسی کو دیا جائے تو لگتا ہے
جیسے کوئی چاہنے والا ہسپتال میں ہے
اسلام علیکم
ایپلی کیشن انسٹال کرنے کا شکریہ
ہم اس میں روزانہ نئے کوالٹی کے لطیفے شامل کر رہے ہیں
اور ساتھ ساتھ نئی کیٹیگری میں شامل کر رہے ہیں
تاکہ آپ کو زیادہ کیٹیگری میں کوالٹی کے لطیفے مل سکیں
ایڈمن احمد
اپنی ریکارڈ کی ہوئی آواز سنو تو دل چاہتا ہے ہر اس شخص سے معافی مانگی جائے جس سے آج تک فون پہ بات کی ہے
تمہاری تعلیم ڈگری اور پڑھنا لکھنا کس کام کا؟
سم تو اب بھی انگوٹھا لگا کر اپنے نام کرتے ہو
انگوٹھا چھاپ کہیں کے
مجھے پتا ہے میرے امی ابو تمہیں پسند نہیں کرتے
پر میں تمھارے لیے لڑوں گی
میرے پیارے موبائل
یہ موبائل بھی محبوب جیسا ہے
اس کی وجہ سے جتنی مرضی بے عزتی ہو
😂😂🤣🤣
محسوس ہی نہیں ہوتی
Recommend for you:
Sad Status in Urdu for WhatsApp, fb (Dukhi Status)
Attitude Status in Urdu 2 Line for Girl
WhatsApp Status in Urdu Attitude
Love Status in Urdu for WhatsApp, Facebook
Achi Batain in Urdu Status for WhatsApp
Friendship Status in Urdu for WhatsApp
Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp, fb
• At the End,
We hope you enjoy all this Funny Status in Urdu for WhatsApp, Facebook (Copy Paste). If you like these Funny Urdu Status for WhatsApp, Facebook, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this article Jokes Funny WhatsApp Status in Urdu. We hope, You will come back on this blog again for such daily statuses for Facebook & WhatsApp. Thanks again…