60+ Beautiful Heart Touching Status in Urdu for WhatsApp, fb

Are you searching for Beautiful Heart Touching Status in Urdu for WhatsApp, fb? Then, you are in the right place.

Today, We have brought to you the Latest collection of Heart Touching Status Lines in Urdu for you.

This article of Love Heart Touching Sad Status in Urdu for WhatsApp has been created with pictures. So I hope, you will definitely enjoy it.

Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these quotes with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such quotes, statuses for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.

Must Read: 75+ Best Love Status in Urdu for WhatsApp, Facebook

Must Read: Best 50+ Sad Love Emotional Status in Urdu for Whatsapp, fb

Heart Touching Status in Urdu for WhatsApp

محبت میں ایسی چوٹ کھائی ہم نے
کہ اب درد بھی ہو تو آنسو نہیں نکلتے

آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا…
نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے

مسکان بنائے رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی

سچے پیار میں نکلے آنسو اور روتے ہوئے بچے کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں کیونکہ دونوں کو پتا تو ہے کہ درد کیا ہے پر کسی کو بتا نہیی سکتے۔

‏کس طرح آئے گا سکوں مجھے
اس نے رولایا ہے بار بار مجھے

شکر ہے کہ آنسوں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ
صبح کہ اجالوں میں رنگین تکیے سب کے راز کھول دیا کرتے۔

راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری ۔ ۔
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے

آنسو انسان کے سب سے اچھے دوست ہیں
جو خوشی میں بھی ساتھ اور غم میں بھی ہیں 💔

کیا تھا وعدہ ہم نے کسی سے کہ اب نہیں روئیں گے لگایا جب سینے
تو آنسو نکل پڑے ❤

جن کے پیار بچھڑے ہیں
اُن کا سکون سے کیا تعلق
اُن کی آنکھوں میں نیند نہیں
صِرف آنسو آیا کرتے ہیں

مزا برسات کا لینا ہے تو ان پلکوں کے نیچے آ بیٹھو
وہ برسوں میں برستی ہے یہ برسوں سے برس رہی ہے

لگتا ہے تعلق نہیں توڑا ابھی دل نے
یہ آنکھ تیرے نام سے بھر آتی ہے💔

Also Read: 40+ Beautiful Quotes in Urdu Lines (Short Islamic Quote)

Heart Touching Status Lines in Urdu (Love Lines, Quotes)

جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو۔
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے ۔

سجا رکھی تھی ہونٹوں پر ہنسی بہت ۔۔۔۔!
بے لگام درد مگر آنکھوں سے بہہ نکلا ۔۔۔

وہ تو ہنستا ہے روبرو میرے
کوئی روتا ہے اس کی آنکھوں میں

مت آنسوں بہاو ان بے قدروں کے لیے
جو قدر کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے

جو آنسو باہر نہیں گرتے وہ اندر گرتے ہیں
اور جو اندر گرتے ہیں وہ بہت تباہی مچاتے ہیں

ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بے وفا
وہ بھی نکلتا ہے تو کسی اور کی خاطر

صرف چہرے کی اداسی سے بھر آئے آنسو
دل کا عالم تو آپ نے ابھی دیکھا ہی نہیں

‎ہنستے ہیں تو آنکھ سے نکل پڑتے ہیں آنسو
یہ اک شخص کو بہت چاہنے کی سزا ہے

نایاب سمجھ کر میں نے آنسو چن لیے اس کے
یہ معلوم کہاں تھا کہ زندگی ڈوب جائے گی اس میں

آنسوں اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے

حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی

غم کسی طرح کا بھی ہو
ہر انسان کے آنسو ایک جیسے ہی ہوتے ہیں ۔

Heart Touching Status Lines in Urdu (Love Lines, Quotes)

Love Heart Touching Sad Status in Urdu for WhatsApp

کبھی نا رونے والا شخص
تیری جدائی کے غم میں
آنکھوں کے آنسو خشک کر بیٹھا

روتے پھرتے ہیں اب ساری رات ۔
اب یہی روزگار ہے اپنا۔

اے بادل تیرے گرجنے سے بہت خوف آتا ہے۔
تو بھی بے آواز برس لیا کر میرے آنسؤوں کی طرح۔

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست۔
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا۔

ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب یاد تمہاری آتی ہے
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔

اس کے رخسار پہ ڈھلکے ہوٸے آنسو توبہ
میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا

جڑتے ہوئے دیکھا نہیی ٹوٹے ہوئے دل کو۔
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیی جاتے۔

ﻭﻗﺖ ﺭﺧﺼﺖ ﻭﮦ ﮔﻠﮯ ﻟﮓ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﯾﻮﮞ ﺭﻭﯾﺎ
ﺟﯿﺴﮯ ﮔﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮧ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮔﺮﮮ

ذرا سی بات کہی اس نے تلخ لہجے میں
ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے

‏آنسو کا وزن تو نہیں ہوتا پھر بھی
ان کے گر جانے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے

کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں
جن میں آنکھیں نہیی دل رو پڑتے ہیں

انکار سا کر دیا آنسو نے آنکھوں میں آنے سے پہلے ۔
کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک گرے ہوئے شخص کی خاطر ۔

Also Read: 250+ Best Sad Status in Urdu for WhatsApp, fb (Dukhi Status)

Heart Touching Status in Urdu for WhatsApp, Facebook

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

آنسو ٹپکے تو چل دیا اٹھ کر
بات ساری نہیں سنی اس نے

یہ بھی ممکن ہے میاں! آنکھ بھگونے لگ جاؤں
وہ کہے کیسے ہو تم؟ اور میں رونے لگ جاؤں

ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
کچھ لوگ مجھے ایسی دعا دے کے گئے ہیں

حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی

غم کسی طرح کا بھی ہو
ہر انسان کے آنسو ایک جیسے ہی ہوتے ہیں

کبھی نا رونے والا شخص
تیری جدائی کے غم میں
آنکھوں کے آنسو خشک کر بیٹھا

وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا
آج سنتا نہیں سسکیاں بھی میری

ہنس ہنس کے سناتی ہے جہاں بھر کے افسانے
پوچھوں تیرے بارے میں تو رو دیتی ہیں آنکھیں

جو انسان آنسووں کا درد سمجھتا ہے
وہ دوسروں کو آنسو کبھی نہیں دیتا

مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے
جب آپ چیخ چیخ کر رونا چاہیں
لیکن آنسوں گلے میں اٹک کر رہ جائیں

اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے

Love Heart Touching Sad Status in Urdu for WhatsApp

Sad Heart Touching Status in Urdu Text Quotes

رو لینے دو آج مجھے جی بھر کر
شاید کہ
ان آنسوٶں کا اس پے کوئی اثر ہو جاۓ

ذرا سی بات کہی اس نے تلخ لہجے میں
ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے

رو بھی نہ پاؤ اب تو تنہا راتوں میں
آنسو بھی نہیں چھوڑے تم نے ان آنکھوں میں

ان آنکھوں میں درد کی نمی ہے
نا یہ نمی سوکھتی ہے ،نا جان چھوڑ دیتی ہے

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

وہ تو ہنستا ہے روبرو میرے
کوئی روتا ہے اس کی آنکھوں میں

تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں

انکار سا کر دیا آنسوں نے آنکھوں میں آنے سے پہلے
کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک گرے ہوئے شخص کی خاطر

الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو

آنسوؤں سے عقیدت یونہی تو نہیں مجھ کو
یہی ساتھ نبھاتے ہیں جب کوئی نہیں ہوتا

کتنا روتی تھی میں تیری خاطر
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے

اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے

برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا
وہ کیا جانے درد محبت کا
جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا، تمھارے خواب کا، تمھارے انتظار کا

کوئی ایک بھی تیرے آنسووں کا مستحق نہیں
کوئی ایک بھی مستحق ہوتا تو تجھے روتا چھوڑ کر نہ جاتا

رلانے میں اکثر انہی کا ہاتھ ہوتا ہے
جو کہتے ہیں تم ہنستے بہت ہو۔

Also Read: 50+ Cool Attitude Captions in Urdu for Instagram, for Pics

At the end,

We hope you have enjoyed all this Beautiful Heart Touching Status in Urdu for WhatsApp, facebook. If you like Heart Touching Status Lines in Urdu, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.

Thank you very much for reading this article Heart Touching Sad Status in Urdu (Copy Paste). We hope, You will come back on this blog again for such daily Quotes, Status, captions for Facebook & Instagram. Thanks again…

Leave a Reply

%d bloggers like this: