Are you searching for new top Funny WhatsApp Status in Urdu One Line? Then, you are in the right place.
Today, We have brought you the collection of Best Funny WhatsApp Status in Urdu One Line. By reading these Funny One Liners in Urdu, you will be mad by being happy.
This article of Comedy Status has been created with images. So that you can easily set up this Funniest WhatsApp Status on your WhatsApp, Facebook and Instagram.
We are very sure that this laughing status will be laughed at the reader of your WhatsApp / Facebook Status.
It is now a common thing to keep the potency status everyday; in it, crazy status in urdu one line is also increasing. That’s why we posted this Funny WhatsApp Status in Urdu One Line (Comedy & Jokes in Urdu One Line).
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of this funny status. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such status for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming statues.
Must Read: Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, fb
Must Read: Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp, fb
Funny WhatsApp Status in Urdu One Line (SMS, Messages)
محبت موٹے شخص سے کرنی چاہیے تاکہ وہ آپکو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے
میں پیار لکھتا رہا وہ پیاز پڑھتی رہی اس نے میری محبت کا سالن بنادیا
وہ پوچھنا یہ تھا کہ محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے
وہ چاند دیکھنے آیا تھا میرے بھائیوں نے تارے دیکھا دیے
یہ پیار اکثر وہاں پیدا ہو جاتا ہے جہاں سوال پیدا نہیں ہوتا
آج کے دور کا سب سے مضبوط رشتہ انگوٹھے اور ٹچ اسکرین کا ہے
آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے
کاش کپڑوں کی طرح کچھ لوگوں کو بھی استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا
سوچ رہا ہوں اگلی عید پر نیا سوٹ خریدنے کے بجائے نیا بستر خریدوں
پہلے عینک پھر ہینڈ فری اور اب ماسک کی رسیاں یہ کان ہیں یا ہینگر
😂😂🤣🤣
ہم بدل نہیں سکتے برداشت کیجئے یا بلاک
😎😁😂🤣🤣
ایک بات بتاؤ دھوکا کھانے کے بعد پانی بھی پی سکتے ہیں؟ 🤔😁😁🤔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ فیس بک بند کرنے کے لئے ڈھکن کہاں سے ملے گا
محبت کا ب بھی کتنا نرالاہے مل جاۓ تو بیگم نہ ملے تو با جی
اگر دنیا میں الگ دکھنا چاہتے ہو تو ابھی سے سویٹر پہنا شروع کردو
آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے
کسی کو پتا ہے کہ لطیف کی بیوی کو لطیفہ کہتے ہیں
محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا نا ہو تو دونوں کو آگ پے رکھ دیں
New Funny WhatsApp Status in Urdu One Line (One Liners)
کچھ لوگوں کو ہاتھوں سے زیادہ زبان سینیٹائز کرنے کی ضرورت ہ😆😂🤣
کسی کو پتا ہے کے لطیف کی بیوی کو لطیفا کہتے ہے😛
دوستی سچی ہونی چاہیے پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہے
میں آج نہایا یقین کریں رنگ ہی بدل گیا میرا نہیں صابن کا۔😁😁😁
فرزانہ رضوانہ شبانہ رخسانہ کس کس کو لوڈ کرواؤں روزانہ
اگر کسی کی دوڑ چیک کرنی ہو تو اس کے پیچھے کتا لگا دو
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
آپ کو پتا ہے شادی وہ زخم ہے جس پہ ہلدی پہلے لگائی جاتی ہے
ھم واحد لوگ ہیں جو خود کو یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ہم زندہ قوم ہیں
ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی
پوچھنا یہ تھا کہ جن کے خواب ٹوٹ جاتے ہیں وہ ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں
تین دانوں والی مونگ پھلی اور سچا پیار قسمت والوں کو ہی ملتا ہے
با با جی کہتے ہیں کوئی دل نہیں لگا تا سب چونا لگاتے ہیں
سفید یونیفارم اور ہونٹوں پہ ریڈ لپ سٹک ہائے قسمے ایمبولنس لگتی ہو
عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے ادھر گھر پتا لگا ادھر دے تھپڑ پر تھپڑ
عشق سے زیادہ بھی ایک چیز تڑپاتی ہے اور وہ ہے خارش۔
کمبل لو تو گرمی کمبل اتارو تو سردی کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا
محبت کام بھی نرالا ہے مل جاۓ تو میاں اور نہ ملے تو ماموں
محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے
ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے چاول مل جاتے ہیں تم نہیں ملتے
وہ چاند دیکھنے آیا تھا میرے بھائیوں نے تارے دیکھا دیے
Also Read: Best Funny Poetry Status in Urdu | fb Caption
Best Very Funny WhatsApp Status in Urdu One Line (for Facebook Dp)
کوئی لڑکی سہارا ہ نہیں دیتی قسم سے سدھرنا چاہتا ہوں
یہ پیار اکثر وہاں پیدا ہو جاتا ہے جہاں سوال پیدا نہیں ہوتا
بیوی سنا ہے مریخ پر کوئی زندگی نہیں شوہر میری تے زمین تے وی کوئی نئیں
بیوی سے اچھا تو ٹی وی ہی ہے بندہ اس کا اسٹیشن تو چینج کر لیتا ہے نا
کاش شادی کے بعد آئے ایسا زمانہ وہ کہیں بیگم تم لو سیلفی میں بناتا ہوں کھانا
گرل فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ دو سو والی بھی ہوتی ھے
میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائ😝😂 🤣
وہ میرے ہونٹوں پہ رکھ کر انگلیاں اپنی میری پلیٹ کے پکوڑے کھا گئی
اگر لڑکیاں دماغ پڑھ سکتی تو ہر دو سیکنڈ میں کسی نہ کسی لڑکے کو تھپڑ پڑتا
لڑکوں کا کیا ہے منہ دھوئے بغری بھی ویسے ہی لگتے ہیں جیسے
منہ دھو کر
فرزانہ رضوانہ شبانہ رخسانہ کس کس کو لوڈ کرواؤں روزانہ
کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں بس ڈوب کے نہیں مرتے
اکثر دور دراز کے رشتہ دار رزلٹ والے دن آٹپکتے ہیں
کاش کپڑوں کی طرح کچھ لوگوں کو بھی استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا
دوست کالے بناو کیونکہ وہ رنگ نہیں بدلتے
دوستی سچی ہونی چاہیے پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہيں
بس بےعزتی سے ڈر لگتا ہے ورنہ امام صاحب کی چپل بالکل فٹ تھی مجھے
بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا
Also Read:
[Best Collection] Funny Status in Urdu for WhatsApp
150+ Whatsapp about Lines in Urdu Love, Sad, Attitude
75+ Best Love Status in Urdu for WhatsApp Facebook
50+ Achi Batain in Urdu Status for WhatsApp
35+ Best Attitude Status in Urdu for Girl
Friendship Status in Urdu for WhatsApp
Allah Status in Urdu (Islamic Quotes Lines)
• At the End,
We hope you enjoy all this Funny WhatsApp Status in Urdu One Line. This Facebook Funny Status in Urdu One Liners has proved to be a help to laugh at you a bit, so please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this Jokes Status in Urdu one Line for WhatsApp, Facebook – article … We hope, You will come back on this blog again for such statuses. Thanks again…