Are you searching for Sad Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, Facebook (One & Two Line Quotes)? Then, you are in the right place.
Today, We have brought you the Latest collection of Heart Touching Bewafa Status Quotes in Urdu for boyfriend & girlfriend (Lovers).
This article of Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, Facebook (Copy Paste) has been created with images. So that you can easily set up status on your WhatsApp, Facebook.
It is now a common thing to keep the Status updated. That’s why we posted this Sad Love Bewafa Status Urdu for WhatsApp, Facebook.
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these statuses with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such status for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.
Must Read: Love Status in Urdu for WhatsApp, Facebook
Must Read: Achi Batain in Urdu Status
Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, Facebook
- محبت میں بڑے بڑے دعوے کرنے والے اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر مکر جایا کرتے ہیں
- کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے میں نے محبت میں تم پر یوں بھروسہ کیا تھا
- تب جان نکل جاتی ہے ؎صاحب؎ جب یار اپنا ہو اور باتیں غیروں کی ہوں۔۔۔۔ٗٗ
- جو کہتے تھے کہ کون ہے میرا تیرے بغیر آج کل اس بےوفا کے میسج بھی نہیں آتے
- کوئی مجبوریاں تو ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں
- تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی ہائے ظالم اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں
- ضروری نہیں ہر رشتہ بے وفائی کے ساتھ ہی ختم ہو کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیئے بھی توڑنے پڑتے ہیں
- میں نے چھوڑ دی دنیا اس کے لیے جس نے مجھے چھوڑ دیا
- کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم
- تیرے دل کی ہر دھڑکن کی آواز پہچانتا ہوں میں تو بے وفا نکلے گی یہ نہ جان سکا میں
Bewafa Status Urdu for Boyfriend & Girlfriend (Quotes)
بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھیں
تیری تحریروں سے آتی ہے تیرے ہاتھ کی خوشبو بے وفا مجھ سے تیرے خط جلائے نہیی جاتے
بہت نفرت تھی اسے بیوفاؤں سے نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی
اک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا۔۔۔۔۔۔ جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا۔۔۔۔۔۔۔
وقت بتائے گا اسے ہماری قدر جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
چھوڑ دیا جس کے لیے زمانہ ہم نے وہ ہميں چھوڑ گیا زمانے کے لیے
تو بھی بے وفا نکلا اوروں کی طرح سوچا تھا کہ تجھ سے تو ہم زمانے کی بے وفائی کا گلا کریں گے
وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں
ایسے بھولیں گے تمہیں جیسے تم تھے ہی نہیں
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
وہ میرے بغیر خوش ہے تو شکایت کیسی اب اسے خوش بھی نا دیکھوں تو محبت کیسی
کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم
ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا
Bewafa Status in Urdu for WhatsApp (Short Quotes)
تم بدلے تو مجبوریاں تھی۔۔۔ اور ہم بدلے تو بیوفا ہوگئے۔۔
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو ۔۔۔
کہ بہترین کو ہی کھودو۔۔!!
کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے
میں نے محبت میں تم پر یوں بھروسہ کیا تھا
تب جان نکل جاتی ہے ؎صاحب؎
جب یار اپنا ہو اور باتیں غیروں کی ہوں۔۔۔
میری محبت ایک سمندر تھی میں نے قطرہ قطرہ اس پہ لٹا دی
وہ بھی بڑا سخی نکلا اس نے ساری ہی غیروں پہ لٹا دی
ہائے وہ میرے چومے ہوئے ہاتھوں سے
کسی اور کو خط لکھتا ہوگا
میری تلاش کا جرم ہے یا میری وفا کا قصور۔
جو دل کے قریب آیا وہی بے وفا نکلا۔
تم ترک تعلق نہ بتانا کسی کو
میں لوگوں سے کہہ دوں گا فرصت نہیں ملتی
ستم یہ نہیں کہ وہ وفا نہیں کرتا
تلخ لہجے میں کہتا ہے، جا نہیں کرتا
تیرے دل کی ہر دھڑکن کی آواز پہچانتا ہوں میں
تو بے وفا نکلے گی یہ نہ جان سکا میں
بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے
جن سے امیدیں بہت تھیں
اور کئی سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا …
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانیں گے ….
Sad Bewafa Status in Urdu for Lovers
اک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا.
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا.
ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تھے۔
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے۔
تو بھی بے وفا نکلا اوروں کی طرح سوچا تھا
کہ تجھ سے تو ہم زمانے کی بے وفائی کا گلا کریں گے
وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا….
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا.!
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
وہ میرے بغیر خوش ہے تو شکایت کیسی
اب اسے خوش بھی نا دیکھوں تو محبت کیسی
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے ؟
تیری تحریروں سے آتی ہے تیرے ہاتھ کی خوشبو
بے وفا مجھ سے تیرے خط جلائے نہیی جاتے👬
محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔
ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا😭
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی💔
چھوڑ جانا اتنا ہی ضروری تھا تو کم از کم اپنی یادوں کو بھی بے وفائی سکھا کر جاتے
تیرا دیا ہوا زخم میرے کام آ گیا آج بھری محفل میں، میں نے بےوفا کہا اور سب کے لبوں پر تیرا نام آگیا
جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی
Also Read:
Funny WhatsApp Status in Urdu One Line
Attitude Status in Urdu 2 Line for Girl
WhatsApp Status in Urdu One Line Attitude
Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp
WhatsApp about Lines in Urdu Love, Sad, Attitude, Islamic
• At the End,
We hope you enjoy all this Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, Facebook (Copy Paste). If you like these Sad Love Bewafa Status Urdu in Urdu Text for boyfriend & girlfriend, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this article Best Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, fb. We hope, You will come back on this blog again for such daily statuses for Facebook & WhatsApp. Thanks again…