Are you searching for Best Friendship Status in Urdu / Dosti Status in Urdu for WhatsApp, Facebook? Then, you are in the right place.
Today, We have brought you the Latest collection of Best Friendship / Dosti Status in Urdu for your friends.
This article of Best Dosti Status in Urdu for WhatsApp, Facebook has been created with images. So that you can easily set up status on your WhatsApp, Facebook.
It is now a common thing to keep the Status updated. That’s why we posted this Friendship Status in Urdu for WhatsApp.
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these statuses with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such status for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.
Must Read: Love Status in Urdu for WhatsApp Facebook
Must Read: Achi Batain in Urdu Status for WhatsApp, Facebook
Friendship Status in Urdu / Dosti Status (Happy Friendship Day)
مینوں یار آٶندے نیں چیتے
دلدار آٶندے نیں چیتے
اب آ گئے ہو آپ
آتا نہیں کچھ یاد
زندگی میں کسی موڑ پر خود کو تنہا نہ سمجھنا
ساتھ ہوں میں آپ کے خود سے جدا نہیں سمجھنا
شکن نہ ڈال جبیں پر، شراب دیتے ہوئے
اس مسكراتی ہوئی چیز کو، مسکرا کے پل
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
اک نظر کی آس میں
خود رہ جاؤ گے
مینوں تیرا ہی خیال رہندااے
تیراپرچھاواں میرےنال رہندااے
اسے اپنا بنانے کی تدبیرکررہا ہوں
اس کےحوالےدل کی جاگیرکررہاہوں
وہ مجھ سےصبح و شام پوچھتےہیں
ستارےمجھ سےتیرا نام پوچھتےہیں
جب بھی کوئی تازہ غزل تصنیف کرتا ہوں
اس میں تیرے حسن کی تعریف کرتا ہوں
آج پوچھا کسی نےحال بڑی مدت کہ بعد
آخرانہیں آیا میرا خیال بڑی مدت کہ بعد
]جس دن کرتا نہیں ہوں کچھ تیرےنام میں
پورا دن لکھ نہیں سکتا کوئی پیارا کلام میں
میں نے کہا کاش ایک بارآپ سےمیل ہو جائے
جواب آیااصغر پھرکیوں ںا ہیڈ یا ٹیل ہو جائ
آج کل ہم آئینہ کب دیکھتے ہیں
ان آنکھوں سے سب دیکھتےہیں
اپنا مقدر ہی بنا ہےدشمن ہمارا
کسی دل میں نہیں مسکن ہمارا
Best Dosti Status in Urdu (Friendship Day Status)
کسی کےعشق میں ہوگیاقصہءجنوں کا آغاز
میرےلیے محبت ہی بندگی محبت ہی نماز
تیری دوری نے کیا ہے غمگین
معاملہ ہوتاجارہا ہےبڑا سنگین
آج وہ ہم پر الزام تراشی کرتا ہ
جو کبھی ہمارا ہمراز ہوا کرتا تھا
عمر گزری ہے جن کی خاطر شاعری کرتے
وہی دوست نہیں حوصلہ افزائی ہماری کرتے
جس دن سےکسی یار نےمیرادل توڑا
اس دن سے محبت کاجنوں نہیں ہے
ہمیں بڑا ناز تھا جن کی قربت پر
آج وہی نہیں آئے میری تربت پر
یہ نہ سمجھو کے ساون کی بارش کا پانی ہے
یہ تو میری آنکھوں سےاشکوں کی روانی ہے
میری بےبسی پھر تجھےپکار کرتی ہے
تیننوں ملن لئی دل ترسدا
آنکھوں میں جن کےسراب رہتےہیں
ہم دیکھتےانہی کےخواب رہتےہیں
پچھلےسال بھی بڑا شوق تھا تیری دید کا
اس برس شائد پھول کھل جائےمیری امیدک
نئے سال کے دن بھی تنہا ہوں
دیکھو میں پھر بھی جی رہاہوں
میرےدل میں وہ آنے جانےلگےہیں
ہم سےپھر مراسم بڑھانےلگےہیں
میرےنال اک واری پیار پاکےویکھ
میری محبت سچی اےآزماکےویکھ
ہمیں تو شوق ہے ہر پل کریں ثنا خوانی آپ کی
بیوفا دوستوں نے تو قدر نہ جانی آپ کی
خدا نے توڑ دیا ایک تارا آسمان سے اور
دے دیا مجھکو ایک دوست کے روپ میں
اکثر حالات اور وقت بدلتے ہی رہتے ہے
پر سچے رشتے اور پکّے دوست بدلتے نہیں ہے
“Happy Friendship Day”
New Friendship Day Status in Urdu (Dosti Status 2021)
کچھ دوست ایسے ہے جو صرف
دوست نہیں ہوتے پریوار ہوتے ہے
میرے دوست کی شادی میں
اسکے جوتے کی جگہ اسکا موبائل چراؤ
پانچ سو کے جگہ پاچ ہزار دے دیگا
دوست ایک چھائے کی طرح ہوتے ہے
وہ ہمیں دھوپ سے بچاتے ہے
“Happy Friendship Day”
ہمیشہ بناؤ دوست مسکرا کے
کبھی دھوکا نہ دینا کسی کو اپنا بنا کے
یاد کرلو ہمیں جب تک ہم سلامت ہے
پھر کہوگے چلے گئے یادوں کو دل میں بسا کے
پکّی دوستی سے بڑھکر
اس دنیا میں کچھ نہیں ہوتا
ایک اچھا دوست آپکی پوری
زندگی اچھی کر سکتا ہے
زندگی تب تک بدصورت رہتی ہے
جب تک ایک پکّا دوست نہ مل جائے
تلواروں کو زنگ لگ جاتا ہے
لیکن ہماری دوستی کو کبھی نہیں لگتا
“Happy Friendship Day”
کبھی بھی بڑی دوستی نہیں ہوتی ہے
بڑے توہ دوستی کو نبھانے والے ہوتے ہے
“Happy Friendship Day”
دوست ہم تیری خوشیوں میں ساتھ نہیں رہ سکتے
پر تیرے غم میں ہمیشہ تیرے ساتھ رہینگے
“Happy Friendship Day”
سارے دوستوں میں سے
صرف ایک دوست سچا ہوتا ہے
ہمارے پیارے دوست اگر کبھی
ہماری بات آپکو بری لگی ہو
توہ کیا اکھاڑ لوگے ؟
“Happy Friendship Day”
دوستی میں کچھ ذمہ داری بھی ہوتی ہے
دوستی صرف مزے کرنے کے لئے نہیں ہوتی ہے
“Happy Friendship Day”
ہماری دوستی ایسی ہے جسکی
جان بستی ہے توہ صرف دوستوں میں
“Happy Friendship Day”
میرے دوست فرشتے ہے
باکی سارے توہ رشتے ہے
دوستی ایک طرح کا احساس ہے
جو ہنستے ہوئے چہرے کے پیچھے
چھپے ہوئے غم کو پہچان لیتا ہے
Mera behtareen dost woh hay jo mujh main achchayaan talash kerta hay.
Iss zameen per kuch bhi is qadar qeemti naheen jitnee aik satchi doostee.
mere peechay na chalo; shayad main qayaadat na karun. mere aage na chalo; shayad main pairwee na karun. mere sath chalo or mere dost ban jao
Andhayray main aik dost kay saath chalna roshnee main akaylay chalnay say behtar hay.
Recommend Posts:
WhatsApp Status in Urdu Attitude
WhatsApp about Lines in Urdu Love, Sad, Attitude
Attitude Status in Urdu 2 Line for Girl
Funny WhatsApp Status in Urdu One Line
Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, fb
Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp, fb
• At the End,
We hope you enjoy all this Best Friendship Status in Urdu for WhatsApp, Facebook. If you like these Dosti Status in Urdu, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this article 50+ Dosti / Friendship Status in Urdu… We hope, You will come back on this blog again for such daily statuses for Facebook & WhatsApp. Thanks again…