50+ Cool Attitude Captions in Urdu for Instagram, for Pics

Are you searching for Best Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook (Caption for Pics in Urdu Attitude)? Then, you are in the right place.

Today, We have brought to you the Latest collection of Urdu Attitude Captions for Instagram for you.  

This article of Urdu Attitude Captions (Copy Paste) has been created with images. So I hope, you will definitely enjoy it.

Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these captions with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such captions for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.

Must Read: 50+ Cool Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook

Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook

اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ آپ کو اچھی طرح جانتا ہے
تو یہ غلط ہے آپ کیا ہو کوئی نہیں جان سکتا

شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کا قائل نہیں ہوں
جو عزت کرتا ہے اسی کی عزت کرتا ہوں

جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی
آج وہ پھر مایوس ہوگئے ہمیں کھڑا دیکھ کر

بہت سارے لوگوں نے ہمارے لیے جال بیچھا رکھے ہیں
اسی لیے ہمارے باپ نے شیر پال رکھے ہیں

میری زندگی میرے اصول
کوئی مجھے پسند کرے یا نہ کرے
مجھے کوئی پرواہ نہیں

ہم دنیا سے الگ نہیں
ہماری دنیا ہی الگ ہے

وہی کرو جو دل کرے
وہ نہیں جو لوگ کہیں

اوپر والے نے اس قدر عزت بخشی ہے
ہمیں گرانا نیچے والوں کے بس کا کھیل نہیں

لوگ چلے تھے ہمیں بدنام کرنے
الٹا انھوں نے ہی ہمیں مشہور کر دیا

کردار سے بنائیں، معیار زندگی
ماحول سے، حیات کا سودا نہ کیجئے

Urdu Captions Attitude for Instagram (for Pics)

کسی کی شاگردگی کا شوق نہیں ہمیں
اسی لیے اپنے نام سے جانے جاتے ہیں

ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ منافق يار بدلے ہيں

اٹھو تو ایسے اٹھو کہ فکر ہو بلندی کو
جھکو تو ایسے جھکو بندگی بھی ناز کرے

میں آج ضد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سبھی کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

کس کی مجال جو چھیڑے دلیر کو
گردش میں گھیر لیتے ہیں گیدڑ بھی شیر کو

ابھی تو ہم میدان میں اترے بھی نہیں
اور لوگوں نے ہمارے چرچے شروع بھی کر دئیے

جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا
انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے میرا

منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے

ہم جب بھی ملے جسے سے ملے دل سے ملے ہیں
ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے

زندگی ایسے جیو کہ سب کو پتا لگے
تمہارے بابا نے تمہیں شیر کی طرح پالا ہے

Urdu Captions Attitude for Instagram (for Pics)

Caption for Pics in Urdu Attitude (Urdu Attitude Captions)

اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو

میں سیاہ رنگ کی دیوانی
رنگ برنگے لوگوں میں ججتی نہیں

جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے
مگر سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے

ہمارا مقام دیکھنے کے لئے تیرا بھی ایک مقام ہونا چاہیے

کسی کا مقام دیکھنے کے لئے اپنا بھی ایک مقام ہونا چاہیے

آپ کی قیمت تب ہوتی ہے
جب آپ کی ضرورت ہوتی ہے

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے

کیا پوچھتے ہو کیسی ہوں میں
عقل ٹھکانے لگا دوں ایسی ہوں میں

ہم نے گزار دی فقیری میں زندگی
مگر کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا

جس طرح گھڑی کی سوئی آگے پیچھے کرنے سے وقت نہیں بدلتا
اسی طرح گردن اونچی یا نیچی کرنے سے بھی
انسان کی اوقات میں بھی کوئی فرق نہیں آتا

Also Read:

Cool Attitude Captions in Urdu for Facebook

Urdu Attitude Captions for Instagram, fb

تم اچھے لگتے ہو اس لیے یاد کر لیتے ہیں
ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو ہم سلام بھی نہیں کرتے

خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دو
سورج ہو یا چاند اپنے وقت پر چمکتے ہیں

خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتا میں
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتا میں

ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے کہ جب ہم بولتے ہیں تو برس جاتے ہیں
اور جب خاموش رہتے ہیں تو لوگ ترس جاتے ہیں

مت کر کوشش ہم جیسا بننے کی
شیر پیدا ہوتے ہیں بنائے نہیں جاتے

وہ کہتے ہیں ہم چھوڑ چلے
ہم نے بھی کہ دیا آگے بڑھو

شخصیت دم دار ہو تو دشمن بھی بنتے ہیں
ورنہ کمزوروں کو یہاں کون پوچھتا ہے

دوست ہم خود بناتے ہیں دشمن ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں

شمار ہوتا ہے میرا مطلبی لوگوں میں
اچھے لوگ تو مجھے پاس تک نہیں بٹھاتے

جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے ہیں
خاندانی بازوں کی اڑان میں کبھی آواز نہیں ہوتی

Caption for Pics in Urdu Attitude (Urdu Attitude Captions)

Attitude Captions in Urdu for Instagram (for Pics)

کہاں ممکن کے کوئی ہم جیسا ملے
ہم اپنے آپ میں اکلوتے ہیں

لو خرید لو ہمیں ہم تیار بیٹھے ہیں بکنے کے لیے
لیکن ایک شرط پے
خریدار بھی ہمارے معیار کا ہو

ہم کیا ہیں یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں
لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ ہی لگا سکتے ہیں

مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیت نکھرتی ہے
جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا

‏اس نے پوچھا آپ کی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہوگی

چھا جاتی ہے دہشت شریکوں کے چہروں پر بھی
جب یوں ہنستے ہوئے محفل میں ہم قدم رکھتے ہیں

ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے

تو ساڈے ورگا بن نئی سکدا جا اپنی محفل لا کے ویکھ لے
تو ساڈی برابری نئی کر سکدا جا اپنا تعلق ودھا کے ویکھ لے

عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ہیں ہمارے
‎ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ہم دیکھیں اور پورا نہ ہو

جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں
انھیں کہنا
ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں

Also Read:

Royal WhatsApp Status in Urdu Attitude

Attitude Status in Urdu 2 Line for Girl

WhatsApp Status in Urdu One Line Attitude

• At the End,

We hope you enjoy all this Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook (Copy Paste). If you like these Urdu Attitude Captions, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.    

Thank you very much for reading this article Attitude Caption for Pics in Urdu. We hope, You will come back on this blog again for such daily Status, captions for Facebook & Instagram. Thanks again…

1 thought on “50+ Cool Attitude Captions in Urdu for Instagram, for Pics”

Leave a Reply

%d bloggers like this: