50+ Very Sad Urdu Quotes That Make You Cry (Heart Touching)

Are you searching for Best sad urdu quotes that make you cry (WhatsApp, Facebook Status)? Then, you are in the right place.

Today, We have brought to you the Latest collection of sad heart touching quotes in urdu for you.   

This article of very sad urdu quotes for WhatsApp, Facebook (Copy Paste) has been created with images. So I hope, you will definitely enjoy it.

Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these statuses with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such statuses for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.

Must Read: 250+ Best Sad Status in Urdu for WhatsApp, fb

Myst Read: Best 50+ Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp, fb

Very Sad Urdu Quotes That Make You Cry (Status)

کاش میں تیری آنکھ کا آنسو ہوتا
تیری گود میں گرتا تیرے رخسار کو چوم کر

کچھ یاد کر کے آنکھ سے آنسو نکل پڑے
مدت کے بعد گزرے جو اس کی گلی سے ہم

‏ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی

بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا

دل میں جب جگہ نہیں بچتی
درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے

پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پہ آ گرا
اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا

کون پریشان ہوتا ہے تیرے غم سے
وہ اپنی ہی کسی بات پہ رویا ہو گا

جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا
مجھ کو اپنے دل ناکام پر رونا آیا

تم نے ہی کہا تھا آنکھ بھر کے دیکھ لیا کرو
اب آنکھ تو بھر آتی ہے پر تم نظر نہیں آتے

ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی

کبھی گلے سے مل کر روئے تو کبھی تنہا ہو کر روئے
سجدوں سے فارغ ہوئے تو دعا میں تیری طلب کر کے روئے

اتنے پاس آئے کہ ان آنکھوں کو آنسو دے گئے
لوگ جو میرے تبسم کی علامت تھے کبھی

Also Read: Best 50+ Sad Love Emotional Status in Urdu for Whatsapp, fb

Sad Heart Touching Quotes in Urdu Text

وہ آنسو بڑے مقدس ہیں جو دوسروں کے دکھ میں نکلیں

آخر گرتے ہوئے آنسووں نے مجھ سے پوچھ ہی لیا
نکال دیا مجھے اس کے لیے جس کے لیے تو کچھ بھی نہیں

اس خیال سے آنسو چھپا لیے ہم نے
اداس رہ کے کسی کو اداس کیا کرنا

میری آنکھ کا ہر قطرہ تیری محبت کی نشانی ہے
تم سمجھو تو موتی ہیں لوگ سمجھیں تو پانی ہے

تکلیف دہ آنسو وہ نہیں ہوتے جو آنکھوں سے نکلیں اور چہرے کو دھو ڈالیں
بلکہ وہ ہوتے ہیں جو دل سے نکلیں اور روح کو زخمی کر ڈالیں

آنسووں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وہ شخص لفظوں کا یقین خاک کرے گا

یہ جو چہرے سے تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہم
خوب روئے ہیں لپٹ کے درو دیوار سے ہم

اتنی شدت آنسوؤں میں پہلے کبھی نہ تھی
دیکھا اپنے نصیب کو تو سر عام روئے

جو آنسو باہر نہیں گرتے وہ اندر گرتے ہیں
اور جو اندر گرتے ہیں وہ بہت تباہی مچاتے ہیں

جن کی آنکھیں بات بات میں بھیگ جاتی ہیں
وہ کمزور نہیں ہوتے بلکہ دل کے سچے ہوتے ہیں

دوسروں کی آنکھوں سے آنسو بہے تو یہ محض پانی لگتا ہے
لیکن یہ خود کی آنکھوں سے نکلے تو ان کی اہمیت اور قیمت معلوم ہوتی ہے

ہنستے ہیں تو آنکھ سے نکل پڑتے ہیں آنسو
یہ اک شخص کو بہت چاہنے کی سزا ہے

Sad Urdu Quotes That Make You Cry (Dukhi Quotes)

بنا آواز کے رونا
رونے سے زیادہ درد دیتا ہے

اس کی آنکھوں کو کہاں آتا تھا رونا پاگل۔
میں نے پھر رو کے دکھایا تھا کہ یوں روتے ہیں ۔

آ کے دیکھے جو کسی صبح وہ تکیہ میرا
جو سمجھتا ہے مجھے رونا نہیں آتا

خاموش رہنے پر بھی اُنہیں ہو جاتی تھی فکر میری۔۔۔
اب تو آنسو بہانے پر بھی کوئی ذکر نہیں ہوتا۔۔۔

آج آنسو تم نے پونچھے بھی تو کیا۔
یہ تو اپنا عمر بھر کا کام ہے۔

.‏موتی تو نہیں تھے کوئی پلکوں سے جو چُنتا
ہم آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے

رونے سے اگر سنور جاتے حالات کسی کے
تو ہم سے زیادہ کوئی خوش نصیب نہیں ہوتا۔

راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری ۔ ۔
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے

کبھی تمہارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کی آخری حد تھی

کیا تھا وعدہ ہم نے کسی سے کہ اب نہیں روئیں گے لگایا جب سینے
تو آنسو نکل پڑے ❤

لگتا ہے تعلق نہیں توڑا ابھی دل نے
یہ آنکھ تیرے نام سے بھر آتی ہے

کچھ لوگ ہوتے ہیں آنسوؤں کی طرح زندگی میں
پتہ ہی نہیں لگتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا ساتھ چھوڑ رہے ہیں
😒

بہت جی چاہتا ہے شانوں پہ تیرے سر رکھ کر ۔
بہا ڈالوں وہ سب آنسو جو میرے دل میں چھبتے ہیں ۔

Heart Touching Sad Urdu Quotes (Status, Caption)

تجھے بھلانا نہیں ممکن اس کا تقاضا نہ کیا کر؛
آنکھیں اندھی بھی ہو جائیں تو آنسو رکا نہیں کرتے؛

آنسو میرے تھم جائیں تو پھر شوق سے جانا
ایسے میں کہاں جاؤ گے برسات بہت ہے

پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا
وہ آئینے میں شخص پریشان بہت تھا

جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو
وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں

نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھ سے آنسو
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو

تمہارے شہر کو بادل مبارک ہوں
میرے شہر میں میری آنکھیں برستی ہیں

میری غربت دیکھ کر تو بھی بدل گیا ۔چاہت کو میری تم نے خاک میں ملا دیا ۔معصوم شکل ہے تیری وفادار یارا ۔دیکھی جو شکل یار تو پھر دل پگھل گیا

آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تیری یاد سے
میں بہانہ کر دیتا ہوں آنکھوں میں درد ہے

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں

دو آنکھوں میں دو ہی آنسو
اک تیرے لیے اک تیری خاطر

کبھی کسی کے لیے آنسوں مت بہاؤ
کیونکہ وہ آپ کے آنسوؤں کے قابل نہیں ہوگا
اور
جو قابل ہوگا وہ آپ کو کبھی رونے نہیں دے گا

ساری رات ان کی گود میں ہمارے آنسو گرتے رہے
صبح ہوئی تو وہ بولے رات بارش کمال کی تھی

اس طرح بھی یاد نہ آ مجھ کو
اتنے بھی آنسو نہیں ہیں میرے پاس

Also Read:

150+ Best WhatsApp about Lines in Urdu Copy Paste Love, Sad, Attitude

75+ Best Life Status in Urdu for WhatsApp, fb

60+ Best Sad Captions in Urdu for Instagram, fb

• At the End,

We hope you enjoy all this sad urdu quotes that make you cry (in Urdu, in English). If you like Sad Urdu Status, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.    

Thank you very much for reading this article sad heart touching quotes in urdu. We hope, You will come back on this blog again for such daily Quotes, Status, captions for Facebook & Instagram. Thanks again…

Leave a Reply

%d bloggers like this: