50+ Cool Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook

Are you searching for Best Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook (Caption for Pics in Urdu Attitude)? Then, you are in the right place.

Today, We have brought you the Latest collection of Urdu Captions Attitude for you.  

This article of Urdu Attitude Captions for Instagram (Copy Paste) has been created with images. So I hope, you will definitely enjoy it.

Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these captions with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such captions for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.

Must Read: Royal Attitude Status in Urdu 2 Line for Girl

Must Read: Royal WhatsApp Status in Urdu Attitude

Attitude Captions in Urdu for Instagram (for Pics)

اپنے حسن کو تھوڑا سنمبھال کے رکھا کرو
کیونکہ لوگ ترستے ہیں چاند کو دیکھنے کےلیے

پلکیں کب تک رکوع میں رکھو گے
حسن کا واسطہ قیام کرو

پہلے تو اس کی چوڑیاں ہی جان لیوا تھی
اوپر سے ظالم نے ہاتھوں پر مہندی لگا لی

اتنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے

آئینہ کیا دیگا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنی لاجواب ہو تم

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے
پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے
لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہیں

خود ہی نہ چهپا سکے وه اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکهوں پہ الزام لگا دیا اس نے؟

نگاہیں منتظر ہیں سج سنور کے روبرو تیرے
کہ تیرے لفظ میرے حسن کی تکمیل کرتے ہیں

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نا ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاو جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا

‏جب وہ سج کے سنور گئے ہوں گے
دیکھنے والے تو مر گئے ہوں گے

Caption for Pics in Urdu Attitude (Urdu Captions Attitude)

اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر اور میں لکیر کا فقیر

تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں

کیا تعریف کروں اس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے

تعریف لکھنے بیٹھے تھے ہم ان کے مکمل حسن پر
مگر الفاظ بھی تھم گیے ان کی جھکی نظر دیکھ کر

‏ہم تم پہ مر مٹے تو یہ کس کا قصور ہے
آئینہ لے کے ہاتھ میں خود فیصلہ کرو

تیرے جمال سے آنکھیں حسین ہیں میری
تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں

لوگ تکتے ہی رہے آسمانوں میں ہائے
ہم نے زلفوں میں چاند دیکھا

واللہ جب پہنے گی وہ عید کا جوڑا
ہماری چھوڑو مظلوم آئینے پہ کیا گزرے گی

کانچ کا جسم کہیں ٹوٹ نہ جائے
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ہے

زبان سے اگر نہ کر سکو تعریف ہماری
تو نظروں سے ہی ماشااللہ کہہ دینا

Urdu Attitude Captions for Instagram, Facebook

تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں

تیرے نچلے ہونٹ میں جاناں
دنیا کا آدھا فساد چھپا ہوا ہے

تم نے اس کے چہرے کو ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں
پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط اس کی آنکھیں ہیں

خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے
قدم قدم جب گن گن کر رکھتی ہے
تو کمر بل کھا ہی جاتی ہے

شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے
جب کہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے

سنا ہے بڑے چرچے ہیں اس کے حسن کے
مار دیتی ہے جس کو دیکھ لے اٹھا کے نظر

لب دریا کسی پردہ نشیں نے پاؤں دھویا تھا
کہ موجیں آج بھی ساحل پہ اپنا سر پٹکتی ہیں

رخ یار پہ وہ زلفیں یوں پھسل رہیں تھیں گویا
کبھی دن نکل رہا تھا کبھی رات ڈھل رہی تھی۔

کہہ دو چاند سے کہ وہ اور حسن مانگ کے لائے۔
آج پھر ہارے گا میرے یار سے ہمیشہ کی طرح

ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺗﺘﻠﯽ
ﺳﺮﺥ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

Cool Attitude Captions in Urdu (Urdu Captions Attitude)

ان جھیل سی گہری آنکھوں میں ڈوب تو جاؤ
لیکن ڈر لگتا ہے کہ پھر سے کنارے پر نا دھکیلا جاوں

اب میں سمجھا تیرے رخسار پے تل کا مطلب
دولت حسن پہ دربان بیٹھا رکھا ہے

یوں تو قیامت ہے ہر ادا آپ کی لیکن
دھیرے سے جو مسکراتے ہو چھا جاتے ہو

ہم تو فنا ہو گئے ان کی آنکھیں دیکھ کر
نہ جانے وہ آئینہ کیسے دیکھتے ہونگے

میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی❤

سکون جاتا رہا بےچیناں بڑھنے لگی دل کی۔تیرے حسن کا نظارہ جب سے کر لیا میں نے

ان کے حسن کی کیا تعریف کرو
اک کتاب ان کے ہونٹوں پہ لکھ ڈالی

چہرہ وہ کالے لباس میں ایسے نظر آیا
اندھیرے میں چمکتا ہے چاند جیسے

اس کی آنکھوں کی تعریف کیسے بیان کروں
جو اس کی آنکھوں کو دیکھ لے وہ عشق کر بیٹھتا ہے

پھول تو پھول ہیں وہ شخص اگر کانٹے بھی
اپنے بالوں میں سجاے گا_تو چھا جائے گا ⁦❤️⁩

Attitude Captions in Urdu for Instagram (for Pics, Selfie)

تمہاری زلفوں کے آگے سب کچھ پھیکا لگتا ہے
جب تم ساتھ ہوتی ہو تو درد بھی میٹھا لگتا ہے

کیوں دیکھتی ہو آئینہ تم
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو .

میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آئینہ میں خود کو دیکھ لو

تیری آنکھوں سے تیرے ہونٹوں تک
سفر اتنا ہے کہ تھک جاتا ہوں

یوں مڑ مڑ کے نہ دیکھ ظالم تمنا ہم بھی رکھتے ہیں
حسن تمہارے پاس ہے تو کیا ہوا خوبصورتی ہم بھی رکھتے ہیں

نقاب الٹے ہوۓ جب وہ چمن سے گزرتی ہے۔
سمجھ کر پھول اسکے لب پر تتلی بیٹھ جاتی ہے

سنبھالوں ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا
نا ہوا اگر کوئی تو یہ __حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا

کسی کو خوبصورتی کی وجہ سے پسند نہ کرو جب خوبصورت شیشہ ٹوٹ جاتا ہے تو بہت خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے

حسین ہیں ہونٹ پهر ایسے حسین ہونٹوں سے
وہ لڑکی جهوٹ بهی بولے تو سچ ہی لگتا ہے

پہلے ہی دل کے مریض تھے ہم
پھر اس کی گردن پہ کالا تِل ولّلہ

Also Read:

70+ Personality Quotes in Urdu Text

60+ Best Sad Captions in Urdu for Instagram

Cool Attitude Captions in Urdu for Instagram

• At the End,

We hope you enjoy all this Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook (Copy Paste). If you like these Urdu Attitude Captions, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.

Thank you very much for reading this article Caption for Pics in Urdu Attitude. We hope, You will come back on this blog again for such daily captions for Facebook & Instagram. Thanks again…

Leave a Reply

%d bloggers like this: