Are you searching for Best Personality Status for fb in Urdu Text for WhatsApp, Facebook (Caption on Personality)? Then, you are in the right place.
Today, We have brought to you the Latest collection of Personality Quotes in Urdu Text for fb Status for you.
This article of Quotes about Personality in Urdu (Copy Paste) has been created with images. So I hope, you will definitely enjoy it.
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these captions with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such captions for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.
Must Read: 50+ Cool Attitude Captions in Urdu for Instagram
Must Read: WhatsApp Status in Urdu Attitude Copy Paste
Personality Status for fb in Urdu Text (Short Quotes)
بدلا تو وہ لیتا ہے جن کا دل چھوٹا ہوتا ہے
ہم تو معاف کر کے ان کو دل سے نکال دیتے ہیں
اپنے کردار کو اتنا بلند کرلو کہ چھوٹی چھوٹی تکلیفیں تمہیں متاثر نہ کر سکیں
اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انھیں
جن کو گمان ہو کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتا
لوگ ہمارے ساتھ مقابلے کی باتیں کرتے ہیں
ہم نے تو طوفانوں کے خلاف دیے جلا کر جیت حاصل کی ہے
ہم جیسا بننا مشکل نہیں
لیکن ہم جیسا ہونا مشکل ہے
سلجھے ہوئے ضرور ہیں مگر
الجھنے سے گریز کیجیئے گا
ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو
سب کے ہونٹوں پہ میرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے
ہم آج بھی اپنے ہنر میں دم رکھتے ہیں
اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے
جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں
وقت آنے پہ سوالوں کا جواب ضرور دیں گے
ہمیں معلوم ہے ذات اور اوقات سب کی
تمنا سر بلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے
مگر ہم دوسروں کو روند کر اونچے نہیں ہوتے
خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں
Personality Quotes in Urdu Text (fb Status)
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا
خود کو سنوارنے اور اپنی زندگی بہتر
بنانے میں اس قدر مگن ہو جاؤ کہ
دوسروں پر تنقید کیلئے آپ کے
پاس وقت نہ ہو
تم جانتے ہی کیا ہو میرے بارے میں
جاؤ اپنے بڑوں سے پوچھو وہ بتائیں گے
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے
خدا نے بھی ہمیں دیے حوصلے کمال کے
خود کو کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے
ہم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں
اور برے لوگ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں
خود کو سپیشل سمجھو کیونکہ
اللہ کوئی چیز بےکار نہیں بناتا
مقابلے كى خوش فہمى ميں رہنے والو پہلے اپنے قد كو ناپ لو
جہاں كہو گے مل بھى لينگے
کوشش مت کرو ہمارے معیار تک آنے کی
ہمارے معیار تک آنا تمہارے بس کی بات نہیں
وقت تو آنے دو یہ سب کہیں گے
کہ ہمارا فلاں لگتا ہے
وہی کرتا ہوں جو خود کو اچھا لگتا ہے
زندگی اپنی ہے کسی کے باپ کی نہیں
مجھ کو مٹا سکو اتنی تمہاری اوقات نہیں
آج بھی کھڑا ہے اپنے بلند حوصلے کے ساتھ
Also Read:
Royal Attitude Status in Urdu 2 Line for Girl
WhatsApp Status in Urdu One Line Attitude
Quotes about Personality in Urdu (WhatsApp Status)
ہر اک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں
کڑوا ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں میں
ہمیں مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے
مگر کیا کرے لوگ ہمیں نام ہی سے پہچان لیتے ہیں
تم جس بلندی پر جانے کی خواہش رکھتے ہو۔
ہم وہاں سے آڑان بھرتے ہیں۔
تمہاری ایگو تو دو دن کی کہانی ہے
لیکن ہماری اکڑ تو خاندانی ہے
پوچھنے لگے ہم سے آج کل کہاں رہتے ہو
ہم نے بھی بڑی معصومیت سے جواب دیا اپنی اوقات میں
کشش پیدا کر اپنے کردار میں
زمانہ خود تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا
نہیں ہیں منافق ہم صاحب
زمانے کو اس لیے ہم سے گلے ہیں
خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا
یہ ایک ایسی بیماری ہے
جو انسان کو کسی قابل نہیں چھوڑتی
وہ خود ہی جان جاتے ہیں بلندی آسمانوں کی
پرندوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی
جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا
رہی زندگی تو سمندر لوٹائیں گے
ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا
سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے
مخلص ہیں تو مختصر ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا
Personality Status for fb in Urdu Text (Quotes)
اپنی اوقات یاد رکھنے کو
اس کا آخری لہجہ سنبھال رکھا ہے
کردار میں میرے بھلے اداکاریاں نہیں ہیں
خودداری ہے غرور ہے پر مکاریاں نہیں ہیں
جھکتا نہيں يہ سر کسی نواب کے آگے
ہم اپنی غريبی ميں بھی اميری کی ادا رکھتے ہيں
لہروں سے لڑتے ہیں ہم دریا میں اتر کر
ساحل پہ کھڑے ہو کر سازش نہیں کرتے
جنگ لڑنی ہی پڑتی ہے اپنے زور بازو پر
زندگی کے میدانوں میں معجزے نہیں ہوتے
مت کرنا تمنا کسی کو پانے کی
بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی
تو خود کو بنا قابل اس قدر
کہ تمنا کریں لوگ تجھے پانے کی
وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے
شائد واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے
چاہے دنیا والوں سے تھوڑا کم جیئں گے
لیکن جتنا جیئں گے سر اٹھا کے جیئں گے
بگڑتی ہی جا رہی ہوں
کہ مجھ کو سدھارنے والے اکتا چکے اب
غلط كو غلط کھل کر کہیں کیونکہ
تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے
تلوے چاٹنے والوں کی نہیں
منافق بن کر رشتوں کی سیاست نہیں کرتا
جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست بناتا ہوں
ہماری تو بس یہی پہچان ہے صاحب
ہنستا چہرہ نوابی شان اور دوستوں کے لیے جان
Personality Quotes in Urdu Text for fb Status
بکھری نہیں ہمیشہ نکھری ہوں
میں جب بھی کسی سے بچھڑی ہوں
عزت نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو
اپنی آواز نہیں، ظرف کو اونچا رکھو
بہت سے آئے ہمارا معیار گرانے
کچھ نہ کر سکے بیت گئے زمانے
مجھے شہرت کتنی بھی ملے میں حسرتیں نہیں رکھتا میں سب بھول جاتا ہوں پر دل میں نفرتیں نہیں رکھتا
مصائب سے مت گبھرائیے
کیونکہ ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں
ہمت بلند رکھیں کیونکہ روشنی کی کرن سب سے پہلے بلند چوٹی پر ہی پہنچتی ہے
اپنے حوصلوں کی پرواز اونچی رکھو
ایک دن مکان بھی بن جائے گا۔۔
مقام بھی بن جائے گا،،
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو ورنہ رولانے والے بہت ہیں ۔۔۔
انا پرست تو ہم بھی غضب کے ہیں
تیرے غرور کا بس احترام کرتے ہیں
جو سدھر جائے وہ ہم نہیی ۔۔۔
اور کوئی ہمیں سدھار دے اتنا کسی میں دم نہیی۔۔۔
کسی کو نیچا دیکھانا میری فطرت میں نہیی
اور کوئی مجھے نیچا دیکھا کر بچ جائے یہ اس کی قسمت میں نہیی
Quotes about Personality in Urdu Text for FB Status
اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
لہذا اپنی قدر کیجئے
ہمیں سمجھنا کسی کے بس کی بات نہیں
جو ہمیں سمجھے وہ کسی کی اوقات نہیں
ہم اپنے سے جلنے والوں کو بھی دعا دیا کرتے ہیں
تاکہ ان کی زندگی لمبی ہو ہماری کامیابیاں دیکھنے کے لیے
نقل تاں ساڈی ہو سکدی اے
پر برابری اوکهی گل اے
ہمیں سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں
سوچ بلند کر یا سوچنا چھوڑ دے
اس دن بھی کہا تھا آج بھی سن لو.
بیشک عمر چھوٹی ہے پر دنیا سلام کرتی ہے.
جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کر چلتے ہیں
کہ صراحی سرنگو ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانے
میں لوگوں جیسی نہیں
میٹھی مگر منافق
میں اپنے جیسی ہوں
کڑوی مگر مخلص
میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں
اللہ سلامت رکھے ان آنکھوں کو ۔۔۔
جن میں آج کل ہم چھبتے بہت ہیں ۔
جہاں عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ
بے شک وہاں کھانا تمہں سونے کہ برتنوں میں دیا جاۓ
یہ لیجیئے آپکی سوچ
مجھے گری ہوئی ملی تھی
Also Read:
Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp, fb
WhatsApp Motivational Status in Urdu
Bewafa Status in Urdu for WhatsApp, fb
• At the End,
We hope you enjoy all this Personality Status for fb in Urdu Text for Instagram, Facebook (Copy Paste). If you like these Urdu Personality Quotes, Captions, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this article Personality Caption for Pics in Urdu. We hope, You will come back on this blog again for such daily Status, captions for Facebook & Instagram. Thanks again…