60+ Best Sad Captions in Urdu for Instagram, fb (Copy Paste)

Are you searching for Best Sad Captions in Urdu for Instagram, Facebook (One Line, Two Line)? Then, you are in the right place.

Today, We have brought to you the Latest collection of Urdu Sad Captions for Instagram for you.  

This article of Very Sad Urdu Captions (Copy Paste) has been created with images. So I hope, you will definitely enjoy it.

Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these captions with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such captions for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming post.

Must Read: 250+ Best Sad Status in Urdu for WhatsApp, fb

Must Read: 50+ Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp

Sad Captions in Urdu One Line for Instagram

  • جس کی کامیابی روکی نہیں جاسکتی اس کی بدنامی شروع ہو جاتی ہے
  • دیدار یار نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مسکراتے آ بھی جاؤ کہ مسکراہٹ تیرے انتظار میں ہے
  • ایک تم ہی نہیی میری جدائی میں پریشان ۔ ہم بھی تو تیری چاہ میں ویران بہت ہیں ۔
  • ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
  • ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے
  • عمر بھر منتظر رہوں گی مگر آنے میں عمر نہ لگا دینا

Sad Captions for Instagram in Urdu (Urdu Sad Captions)

تمھارے جدا ہونے کا دکھ ہی کافی ہے عمر بھر
کوئی اور روگ دل کو لگاہیں بھی تو کیوں؟

کیا بتاوں کہ سہ رہا ہوں میں ۔
کرب خود اپنی بے وفائی کا۔
کیا میں اس کو تیری تلاش کہوں؟
دل میں اک شوق ہے جدائی کا ۔

کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہوگی۔
سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی۔

اب اگر میں تیرے ہجر میں مر جائوں
تو یہ نہ کہنا رب کی مرضی تھی 🙂

در حقیقت خطا تھی دونوں کی
اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا

بہت مضبوط تھے کبھی جو
اب ٹوٹ گئے ہے تیری جدائی کے بعد۔

آ جاؤ نہ زندگی میں لوٹ کر دوبارہ
نہیں ہوتا میرا اب تمہارے بن گزارا

جدائی نے تیری اس قدر توڑ دیا مجھے۔
اب ڈرتی ہوں بھروسہ خود پہ کرنے سے۔

ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا۔
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا۔

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے😢

‏تیرے انداز جدائی میں بڑا سلیقہ هے جاناں
‏مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا هے تو؟‫

Also Read: Best 50+ Sad Love Emotional Status in Urdu for Whatsapp, fb

Sad Captions in Urdu for Instagram (Sad Urdu Captions)

وہ میرے سامنے ہی گیا اور میں
راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا

ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ
ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ

اپنی طبیعت کا بھی عجیب مزاج ہے
لوگ موت سے ڈرتے ہیں اور ہم تیری جدائی سے

اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے

‏ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ہی ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﺗﮏ
ھﺠﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ ﮔﯽ💔

اب اگر میں تیرے ہجر میں مر جائوں
تو یہ نہ کہنا رب کی مرضی تھی

عذاب راستوں کا ان سے پوچھو
بچھڑ گیا ہو قافلہ جن کا🔥

مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا

رگوں میں خون کے جمنے سے مر گیا ورنہ
تیری جدائی کا صدمہ تو سہہ گیا تھا میں

کبھی اکیلے میں کبھی تنہائی میں
درد سہا ہے ہم نے اپنوں کی جدائی میں

Also Read: 50+ Very Sad Urdu Quotes That Make You Cry

Sad Captions in Urdu for Instagram (Sad Urdu Captions)

Sad Captions in Urdu for Facebook, Instagram (Urdu Sad Captions)

وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے
میں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناوں گی

نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یہ زندگی کا آخری لمحہ

ملتا تھا کبھی وہ پل پل کے فرق سے
رفتہ رفتہ یہ فرق سالوں میں آگیا
پھر یوں ہوا کہ آنسو سے آنسو جھلک پڑے
چہرہ جو ان کا خیالوں میں آگیا

تجھ سے جدا ہو کے یہ ہوا احساس
خدا کسی دشمن کا بھی یار جدا نا کرے

ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھوڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو

نا رویا تھا بچھڑنے پر میں ان کے
مگر ہاں زندگی بھر پھر ہنسا نہیں

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ

تجھ کو کس پھول کی نشانی دوں؟
تو جدا ایسے موسم میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔

زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا۔
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا

کاش کے وہ پل پھر لوٹ آۓ میری ذندگی میں
جس پل اس نے کہا تھا کے ھم جدا نہیں ہوں گے

Sad Captions in Urdu for Instagram, Facebook

ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
ایک صحرا سے سمندر کا گزارنا کیسا ؟
اے میرے دل نہ پریشان ہو ، تنہا ہو کر
وہ تیرے ساتھ چلا کب تھا بچھڑنا کیسا

اس کو تو بچھڑنے کا طریقہ بھی نہیں آتا
جاتے جاتے خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گیا

مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں

اے زندگی جا ڈهونڈ کوئی بچهڑ گیا ہے هم سے
اور سن اگر وہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا

وہ ہمیں وصل سے سرشار کرے یا نہ کرے
ہم اس کے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے ہیں

‏تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں

آتے آتے اسے کچھ دیر یوں پلٹ کر دیکھا۔
میں جدائی کی ہر رسم نبھا کر آئی

تیری جدائی میرے مقدر کی تقدیر بن گئی
اٹھائی جو قلم لکھنے کو تیری تصویر بن گئی

آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار ہے تیرا

غم تمہیں ہی سہنا پڑے گا جدائی کا..
میرا کیا ہے ، میں تو مر جاؤں گا..

Sad Captions for Instagram in Urdu (Urdu Sad Captions)

Sad Captions for Instagram in Urdu (Urdu Sad Captions)

تمہارے بعد بڑا فرق آگیا ہے ہم میں
تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم…

میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہا تھا لیکن
تیرے بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گزرا

رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے

بچھڑ کر تجھ سے کسی اور پہ مرنا ہو گا
ہائے افسوس ہمیں یہ تجربہ بھی کرنا ہو گا

دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں ۔۔
پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا۔۔۔

کہہ دو اسے جدائی عزیز ہے تو روٹھ جائے
وہ ہمارے بن جی سکتا ہے تو ہم بھی مر نہیں جائیں گے

‏ہم تیرے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں

حد ادب کی بات تھی، حد ادب میں رہ گئی
میں نے کہا کہ میں چلا، اس نے کہا کہ جائیے۔۔

جدائی حل نہیں مسئلوں کا
سمجهتے کیوں نہیں ہو بات میری

جانے والے کبھی لوٹا نہیں کرتے
اپنی آنکھوں کو دہلیز کا نگران نہ بنا آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا

تم سے دوری تو بہرحال قیامت تھی مگر ؟
تم سے مل کر بھی نا چین آے یہ قصہ کیا ہے

رخصتی یار کا بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے ہوئے دیکھا

Also Read:

Attitude Captions in Urdu for Instagram, Facebook

• At the End,

We hope you enjoy all this Sad Captions for Instagram in Urdu, Facebook (Copy Paste). If you like Urdu Sad Captions, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.    

Thank you very much for reading this article Sad Captions in Urdu One Line. We hope, You will come back on this blog again for such daily Status, captions for Facebook & Instagram. Thanks again…

Leave a Reply

%d bloggers like this: