Are you searching for Sad Love Breakup Quotes in Urdu Text? Then, you are in the right place.
Today, We have brought to you the Latest collection of Relationship Breakup Quotes in Urdu Status, Caption for you.
This article of Breakup Quotations in Urdu Text has been created with pictures. So I hope, you will definitely enjoy it.
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these quotes with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such quotes, statuses for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.
Must Read: Best 50+ Sad Love Emotional Status in Urdu
Must Read: 50+ Very Sad Urdu Quotes That Make You Cry
Sad Love Breakup Quotes in Urdu Text For Girlfriend, Boyfriend
تیرا بچھڑنا آنکھوں سے عیاں ہوتا ہے
درد جتنا بھی بڑھ جائے بے زباں ہوتا ہے
شب انتظار کی کشمکش نہ پوچھ کیسے صحر ہوئی
کبھی ایک چراغ جلا دیا کبھی ایک چراغ بجھا دیا
اپنے دکھوں پے ہنسنا اپنی خوشیوں پے رونا
کیا کچھ سکھا جاتا ہے کسی کا کسی سے جدا ہونا
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہوگیا
غم تیری جدائی کا بھی کسی موت سے کم نہ تھا
زندہ ہیں فقط تیری یادوں کے سہارے
میں اس لئے بھی بچھڑ گئی اس سے
نم آنکھ سے اکثر دیکھتا تھا مجھے
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے
تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے
یہ جدائی بھی محبت کا امتحان ہوتی ہے
کوئی ہنستا ہے اپنی اداؤں پہ کوئی روتا ہے اپنی وفاؤں پہ
تڑپ اے دل تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے
جدائی ہم نشینوں کی بڑی غمگین ہوتی ہے
بھاڑ میں جائے وہ مجبوریاں
جو آپ کو ہم سے دود رکھتی ہیں
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جن کے ہاتھوں میں ملنے کے بعد
بچھڑنے کی لکیر نہیں ہوتی
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ہے آخر کوئی رات تو نہیں
تیری جدائی کے شکوے میں کس سے کروں
یہاں ہر کوئی اب بھی تجھے میرا سمجھتا ہے
اڑ جائے تو کب لوٹ کے آتے ہیں
ہر بار پرندوں کو رہائی نہ دیا کر
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے۔۔۔۔
تجھ کو آنکھوں سے نہیی دل سے جدا کرنا ہے
Also Read: 60+ Beautiful Heart Touching Status in Urdu
Breakup Quotes in Urdu Text (Status & Caption)
دل پہ لگے ویسے تو گھاٶ بہت تھے
اک تیرا بچھڑنا مجھے خاموش کرگیا
کیسے کہوں مجھے چھوڑ دیا اس نے
بات تو سچ ہے ،مگر بات ہے رسوائی کی
ہر درد سے بڑا درد ہے درد جدائی
اک لمحہ جینے کے لیئے سو بار مرنا پڑتا ہے
جب تم میرے ساتھ نہ ہو
تو ساری دنیا قبرستان جیسا لگتا ہے
وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی رہی ہر رات کے بعد
تم نے دیا تحفہ جو مجھے جدائی کا
بن گیا وہ میرا ساتھی تنہائی کا
کس منہ سے میرے یار کہوں تجھ کو الوداع
مجھ سے زباں پہ لفظ یہ لایا نا جائیگا
اب جو بچھڑا ہے تو کیا روئیں
جدائی پہ تیری یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا ۔
تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح
مجھ سے وہ بچھڑا اور مجھے یاد آج بھی آتا ہے ایک شخص میرے خیال سے ہٹا ہی نہیں
یہ عجب جدائی تھی تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکے
اک زمانہ ہو گیا اسے بچھڑے ہوئے
مگر آج بھی وہ راہ چلتے لوگوں میں دیکھتا ہے
سب آتے ہیں خیریت پوچھنے
تم آ جاؤ تو یہ نوبت ہی نہ آے
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں
یہ تیرا ہجر کوئی اور ہی غم ہے ورنہ
زخم جیسا بھی ہو کچھ روز میں بھر جاتا ہے
Also Read: 60+ Best Sad Captions in Urdu for Instagram, fb
Relationship Breakup Quotes in Urdu Text
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
میں کس طرح سے گزاروں گی عمر بھر کا فراق
وہ ایک پل بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ
جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چاہتے
کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو
جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے
اے جانے والے تجھ کو اتنا بھی احساس نہیں
کیا گزرے گی اس دل پہ جس کو جدائی راس نہیں
موت سے پہلے بھی اک اور موت ہوتی ہیں
دیکھو زرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر
مدت ہوئی بچھڑے ہوئے اک شخص کو لیکن
اب تک در و دیوار پہ خوشبو کا اثر ہے
جاو بچھڑ جاو مگر خیال رہے
یہ نہ ہو بعد میں تم کو بچھڑنے کا ملال رہے
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
تمہارے ہجر کو سہنے کے واسطے ہم نے
خدا سے عمر بڑھانے کی التجا کی ہے
کبھی کبھی جینے کے لئے جدائی ایسے ضروری ہو جاتی ہے
جیسے جنت پانے کے لئے موت ضروری ہو جاتی ہے
یہ ٹھیک ہے کہ تیری بھی نیندیں اجڑ گئیں
تجھ سے بچھڑ کے ہم سے بھی سویا نہیں گیا
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم
ہم ابھی ٹھیک سے ملے بھی نہ تھے
اور گھڑی آ گئی جدائی کی
بچھڑوں گی کچھ اس طرح تم سے
قبریں کھودتے رہ جاؤ گے میرے ہم ناموں کی
Also Read: 60+ Best Allah Status in Urdu (Islamic Quotes Lines)
Sad Breakup Quotes in Urdu Copy Paste
سوگ مرنے والوں کا ہو تو تین دن
اور
بچھڑنے والوں کا ہو تو تمام عمر ٹھہرا رہتا ہے
جس کے جانے سے جان جاتی تھی
اسے بھی ہم نے جاتے دیکھا
ترک تعلقات پہ نہ تم روۓ نہ ہم روۓ
پھر کیوں چین سے نہ تم سوۓ نہ ہم سوۓ
بس ذرا توڑ پھوڑ ہوتی ہے
ہجر میں لوگ مر نہیں جاتے
وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے دربدر آنکھیں
اتنی جلدی وہ بچھڑ جائے گا سوچا بھی نہ تھا
میں نے جی بھر کے ابھی تو اسے دیکھا بھی نہ تھا
سبب رونے کا وہ پوچھیں تو اتنا کہنا قاصد۔
مجھے ہنسنا نہیی آتا جہاں پہ تم نہیی۔
جدائی نے تیری اس قدر توڑ دیا مجھے۔
اب ڈرتی ہوں بھروسہ خود پہ کرنے سے۔
ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا۔
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا۔
جدائی کا پتہ ہوتا تیرے پیار سے پہلے
مرنے کی دعا کرتے تیرے دیدار سے پہلے
کانٹے کی چبھن تک نہ تھی راس وجود کو
صدمہ تیرے ہجر کا اس دل نے سہا ہے مگر
عمر بھر منتظر رہوں گی مگر
آنے میں عمر نہ لگا دینا
ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے
دیدار یار نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مسکراتے
آ بھی جاؤ کہ مسکراہٹ تیرے انتظار میں ہے
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
Breakup Quotations in Urdu (Status, Caption)
بچھڑا وہ ایسے مجھ سے
جیسے آندھیوں میں پتے….
نہ پوچھو کیا گزرتی ہے جدا جب یار ہوتے ہیں
آنسو تیر بن کے دلوں کے پار ہوتے ہیں-
فراق یار نے بے چین رات بھر رکھا
کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
ان فاصلوں کو دوریا نہ سمجھو میری جان
ڈر تو بس دلوں کے فاصلے سے لگتا ہے
کوئی تو ہوگا جسے ہماری جدائی کا دکھ رہے گا
کسی کی آنکھیں ہماری خاطر بهی نم رہیں گی
کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
بچھڑنے میں پہل کر دی
بچھڑنا تو مقدر تھا۔
اس کے ہونے سے تھیں سانسیں میری دگنی۔
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے۔
اپنے دکھوں پہ ہنسنا اپنی خوشیوں پہ رونا۔
کیا کچھ سکھا جاتا ہے کسی کا کسی سے جدا ہونا۔
حوصلہ مجھ کو نہ تھا تجھ سے جدا ہونے کا۔
ورنہ کاجل میری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا۔
بکھر جاتے ہیں پیار بھرے سپنے ۔
ٹوٹ جاتا ہے دل جب چھوڑ جاتے ہیں اپنے ۔
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
اس نے مانگی بھی تو ہم سے جدائی مانگی
اور ہم ہیں ہمیں انکار ہی کرنا نہ آیا
کاش تم میری آنکھیں دیکھ لیتے
کتنا درد چھپا ہے ان آنکھوں میں تیری جدائی کا
تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
Also Read: 250+ Best Sad Status in Urdu for WhatsApp, fb (Dukhi Status)
Breakup Status in Urdu Copy Paste Caption
تجھ سے جدا ہو کے یہ ہوا احساس
خدا کسی دشمن کا بھی یار جدا نا کرے
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھوڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
نا رویا تھا بچھڑنے پر میں ان کے
مگر ہاں زندگی بھر پھر ہنسا نہیں
تیری جدائی کا درد سہہ نہ سکوں گا
دور تجھ سے اک پل رہ نہ سکوں گا
پیار تجھ سے اتنا کرتا ہوں جانے من
تجھ سے بیچھڑ کے زندہ رہ نہ سکوں گا
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
تجھ کو کس پھول کی نشانی دوں؟
تو جدا ایسے موسم میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔
کاش کے وہ پل پھر لوٹ آۓ میری ذندگی میں
جس پل اس نے کہا تھا کے ھم جدا نہیں ہوں گے
ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
ایک صحرا سے سمندر کا گزارنا کیسا ؟
اے میرے دل نہ پریشان ہو ، تنہا ہو کر
وہ تیرے ساتھ چلا کب تھا بچھڑنا کیسا
اپنی طبیت کا مزاج بھی بہت عجیب ہے
لوگ موت سے ڈرتے ہے اور ہم تیری جدائی سے
وہ ہمیں وصل سے سرشار کرے یا نہ کرے
ہم اس کے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے ہیں
تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں
تمنا سے نہیں تنہاٸی سے ڈرتی ہوں
پیار سے نہیں رسواٸی سے ڈرتی ہوں
ملنے کی تو بہت چاہت ہے مگر
ملنے کے بعد جداٸی سے ڈرتی ہوں
آتے آتے اسے کچھ دیر یوں پلٹ کر دیکھا۔
میں جدائی کی ہر رسم نبھا کر آئی
تحریر میں آجائے اگر لفظ جدائی
محسوس یوں ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے
Breakup Quotes in Urdu for girlfriend, Boyfriend
هجر کی رات گزرتی ہی نہیں
وقت کی آنکھ لگی ہو جیسے
تمہارے ہجر نے حالت بگاڑ دی میری
میں اپنے شہر کا سب سے حسین لڑکا تھا
جدا اپنوں سے ہو کر ٹوٹ جاتا ہے کوئی کیسے۔
جو بچھڑو گے کبھی مجھ سے تو خود ہی جان جاو گے۔
میری آنکھوں کے سیاہ ہلکوں پہ ہنسنے والو…
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں…
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر۔
یہ سوچ لے کہ میں بھی تیری خواہشوں میں ہوں ۔
کسی کو کیسے بتائیں بھلا کہ ہم خود بھی
ترے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں
مڑ کر دیکھنے کی جرات وہی کرتا ہے
جس کو یہ یقین ہو کہ پیچھے کوئی منتظر ہوگا
وقت کے ہاتھوں جانے کیوں؟ ہم دونوں مجبور ہوئے۔ ۔ ۔
ہم تم جانے کیوں؟ اک دوجے سے دور ہوئے۔ ۔ ۔
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
ان سے جدا هو گے ہم
بہت مضبوط تھے کبھی جو
اب ٹوٹ گئے ہے تیری جدائی کے بعد۔
تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح
ہمارا حق تو نہیں پر ہم پھر بھی تم سے یہ کہتے ہیں
ارے زندگی لے لو پر ہم سے دور نہ جاؤ
شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ
وہ مسیحا مجھے بیمار کرکے چھوڑ گیا
اس کو چاھا بھی تو اظہار نہ کرنا آیا
کٹ گئی عمر ھمیں پیار نہ کرنا آیا
اس نے مانگا بھی تو جدائی مانگی
اور ھم تھے کہ ھمیں انکار نہ کرنا آیا
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا۔ ؟؟
Relationship Sad Breakup Quotes in Urdu
ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا
حد ادب کی بات تھی، حد ادب میں رہ گئی
میں نے کہا کہ میں چلا، اس نے کہا کہ جائیے۔۔
جدائی حل نہیں مسئلوں کا
سمجهتے کیوں نہیں ہو بات میری
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
نظر چرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا
تیرے شہر میں بھی نا رہ سکا
ہم سے کچھ لوگ یوں بچھڑ گے
جیسے گرتے ہیں آسمان سے تارے
رگوں میں خون کے جمنے سے مر گیا ورنہ
تیری جدائی کا صدمہ تو سہہ گیا تھا میں
کبھی اکیلے میں کبھی تنہائی میں
درد سہا ہے ہم نے اپنوں کی جدائی میں
وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے
میں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناوں گی
نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یہ زندگی کا آخری لمحہ
ملتا تھا کبھی وہ پل پل کے فرق سے
رفتہ رفتہ یہ فرق سالوں میں آگیا
پھر یوں ہوا کہ آنسو سے آنسو جھلک پڑے
چہرہ جو ان کا خیالوں میں آگیا
Also Read: Best 50+ Sad Poetry Status in Urdu
At the end,
We hope you have enjoyed all this Beautiful Sad Love Breakup Quotes in Urdu Text. If you like these Breakup Quotations in Urdu, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this article Relationship Breakup Quotes in Urdu Status, Caption. We hope, You will come back on this blog again for such daily Quotes, Status, captions for Facebook & Instagram. Thanks again…