Are you searching for Best Emotional Status in Urdu for Whatsapp, Facebook (Sad Emotional Lines)? Then, you are in the right place.
Today, We have brought to you the Latest collection of Emotional Status in Urdu Text for you.
This article of Very Sad Emotional Urdu Status (Copy Paste, One Line, Two Line) has been created with images. So I hope, you will definitely enjoy it.
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these quotes with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such quotes, statuses for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.
Must Read: 50+ Very Sad Urdu Quotes That Make You Cry (Heart Touching)
Must Read: 250+ Best Sad Status in Urdu for WhatsApp, fb (Dukhi Status)
Emotional Status in Urdu for Whatsapp (Sad, Love)
لوگ دن کاٹتے ہیں ساٸیاں
تیرے بعد دنوں نے مجھے کاٹا 💔💔
*محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو*
*جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے*💔🔥
اور جب لوگوں کو وقت گزاری کے لیئے کوئی اور مل جاتا ہے تو وہ آپ کو اگنور کرنا شروع کر دیتے ہیں 💔
مرشد ☹️
*اُس نے مرنا تو ویسے بھی ہے*
*اور تہمت مجھ پہ لگائے جا رہے ہیں*
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں…❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں…❤
“-جب اس نے کہا بھول جانا مجھے.. 🌚
تب پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا💔
بھول جائیں گے اب ہم آپ کو
اب یہ روز روز کا مرنا نہیں ہوتا ہم سے ❤
تجھے کوئی کام بھی نہیں پڑتا مجھ سے؟🖤
کیا میں کسی کام کا نہیں ہوں😔
*کیا واقعی میں اتنا عام سا ھوں*؟؟؟
*کہ وہ مجھے کھو کر پچھتایا بھی نہیں.…*😔
تیری صورت سے ہے،عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا ہی کیا ہے🔥
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤”
کمال کی محبت کرتا ھے وہ شخص ہم سے،
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا۔ 🖤
” آنکھ لگتی ہی نہیں خوف ہے طاری ایسا
خواب آتے ہیں سبھی تجھ سے بچھڑنے والے “
Also Read: 60+ Best Sad Captions in Urdu for Instagram, fb (Copy Paste)
Sad Emotional WhatsApp Status in Urdu (Sad Love Quotes)
تو کہیں __ وقت کی باتوں میں نہ آ جانا
یہ کبھی ھم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ھوں❤
اس سے بچھڑ کے مجھ کو مہینہ ہوا نا تھا
اور لوگ مجھ کو دیکھ کے کہتے تھے ہائے ہجر💔
“_ وہ اتنئ حسین تھی کہ میں اس کے ہاتھ دیکھ کر کانپ جاتا تھا میری نظر کبھی ہاتھوں سے اوپر اٹھی ہی نہیں🙂❤
کہنے لگی خیال رکھنا اپنا__🥀
وہ جاتے ہوے ایک اور اذیت دے گئی_
-” پتا ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا!
جب اس نے آخری لمحے کہا خوش رہو اور میں نے کہا مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیۓ_” 💔
شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پٹھتا سر
تکلیف دہ پسلیاں، اور سلگتی روح 💔
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا
میں نے تعویز عشق نگاہوں سے پلائے ہیں اسے🖤
کم بخت دل نے دیکھنے ہی نہیں دیا
ورنہ لوگ اور بھی دلکش تھے دنیا میں
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا
میں نے تعویز عشق نگاہوں سے پلائے ہیں اسے🖤
نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق… میں ..
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول کر سو جانا
*یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں چھوڑ جائیں گے❣️* ..!!
*وہ تیرا شہر ہو گا جہاں بےوفا بستے ہیں❣️* ..!!
محبت اک قید ہے اسکے عادی نہ ہوجانا
سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے♥️
اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے
اک نظر میری طرف بھی تیرا جاتا کیا ہے
میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے
*حیرت نہ کیجیۓ یہ اصولِ تضاد ہے*
*دھوکہ وہی پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے*
Sad Emotional Status in Urdu for WhatsApp, Facebook
عجیب داستاں ہے یہ محبت کی
کوئی کسی کو ٹوٹ کر چاہتا ہے
اور کوئی کسی کو چاہ کر ٹوٹ جاتا ہے
میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
یوں کسی کا دل توڑا نہیں کرتے
اور عشق صرف ایک سے حلال ہوتا ہے
یوں ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے
پلٹ تو آۓ گا کسی روز میرے پاس مگر 🥀😌
وہ شخص میرے کسی کام نہیں رہے گا
بتا سکتے تو کب کا بتا دیتے
کہ کتنا چاہتے ہیں تم کو
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
تیری تو فطرت تھی ہر ایک سے دل ❤️ لگانے کی
ہم تو بے وجہ خود کو خوش نصیب سمجھ بیٹھے
ذمہ داریوں کے ہجوم میـں جو چیز سب سے پہلے گُم ہوتی ہے وہ اپنی شخصیت ہوتی ہے اور پھر آپ کا وجود صرف سانس لینے کی مشین بن جاتا ہے💖
کم بخت دل نے دیکھنے ہی نہیں دیا
ورنہ لوگ اور بھی دلکش تھے دنیا میں
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئےگا
گئی رتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے
کہ ہم اداس بہت تھے مگر نہ تھے ایسے!
ویرانی چشم کا تبسم سے ہے کیسا رشتہ
خواب آنکھوں میں کئی مرتے ہیں تو ہنستے ہیں
تو ایک بار بھی ہم سے ملا نہیں ورنہ
ہم تیرے دل کو بھی تیرے خلاف کر دیتے
Also Read: Best 50+ Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp, fb (Copy Paste)
Sad Emotional Love Status in Urdu for WhatsApp
تیرے وعدوں پہ کہاں تک میرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹوٹ جائے
اس دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح
اس نے تنہائیوں کا اک شہر میرے نام کر دیا
اُس کی مُسکان میں بھی چُھپا کوئی غم تھا_
ورنہ ہلکی سی مسکراہٹ پہ تو آنسو نہیں آتے_
اس کی محبت پر میرا حق نہیں لیکن
دل کرتا ہے کہ عمر بھر اس کا انتظار کرو
الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
آنسوؤں سے عقیدت یونہی تو نہیی مجھ کو۔۔۔۔
یہی ساتھ نبھاتے ہیں جب کوئی نہیی ہوتا۔۔۔
کتنا روتی تھی میں تیری خاطر ۔
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے ۔
میری طرح ذرا بھی تماشا کیے بغیر
رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیے بغیر
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی۔
ہمارے شہر آجاو صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں
برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا
وہ کیا جانے درد محبت کا
جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا
مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کے رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
اس کی آنکھوں کو کہاں آتا تھا رونا پاگل۔
میں نے پھر رو کے دکھایا تھا کہ یوں روتے ہیں ۔
آ کے دیکھے جو کسی صبح وہ تکیہ میرا
جو سمجھتا ہے مجھے رونا نہیں آتا
Also Read: 75+ Best Life Status in Urdu for WhatsApp, fb (Sad Quotes)
40+ Beautiful Quotes in Urdu Lines (Short Islamic Quote)
At the end,
We hope you have enjoyed all this Best Emotional Status in Urdu for Whatsapp, Facebook, Instagram. If you like Sad Emotional Urdu Status (Shayari, Poetry), then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this article Emotional Lines in Urdu (Sad, Love). We hope, You will come back on this blog again for such daily Quotes, Status, captions for Facebook & Instagram. Thanks again…