Are you searching for Best Sad Status in Urdu for WhatsApp / Dukhi WhatsApp Status in Urdu? Then, you are in the right place.
Today, We have brought you the Latest collection of Sad WhatsApp Status in Urdu (Dukhi Status) for you.
This article of Best Sad Status in Urdu for WhatsApp, Facebook (Dukhi Status in Urdu) has been created with images. So that you can easily set up status on your WhatsApp, Facebook.
It is now a common thing to keep the Status updated. That’s why we posted this Sad Status in Urdu Written Text.
Let me tell you one thing, we get a good time in creating these images for you. So please share the post of these statuses with your friends. If you like it, then do the Likes at the end of the post. We are going to post such status for you in upcoming days. So, keep visiting the site for latest upcoming posts.
Must Read: Sad Poetry Status in Urdu for WhatsApp, fb
Must Read: Love Status in Urdu for WhatsApp, Facebook
Sad Status in Urdu for WhatsApp, fb (Dukhi Status in Urdu)
- ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے صاحب اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے محبت میں ہار گئے ہیں
- کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئ منزل۔ کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا۔
- یہ ٹھنڈی ہوا سرد رات اور کھلی کھڑکی اور تیری یاد کی دستک
- اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گی ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے
- وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا
- ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخشش ہم آپ اپنے پہ خاک ڈالے پڑے ہوئے ہیں
- خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیں کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنو
- ہم بھی ہیں اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں ویران تم بھی ہو
- نہ دل سے آہ نہ لب سے صدا نکلتی ہے ۔ مگر یہ بات بڑی دور جا نکلتی ہے ۔
- وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا..
قرار ملتا ہی نہیں تیرے بغیر
میں سج سنور کے بھی تیرے بغیر اداس رہتی ہوں
تیرا سکوں سلامت رہے مگر جاناں
کبھی تو پوچھ مجھے چین کیسے آتا ہے
ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا ہے
کل شب جھانک کے میں نے شاید اپنے اندر دیکھا ہے
نشانی اپنے گھر کی کیا بتاٶں تم کو
جہاں دیواریں اداس دیکھو چلے آنا
زندگی مجھ سے کہتی ہے ہر دم اداس مت رہا کر
میں کہتی ہوں مجھے اک وجہ تو دے ہنسنے کے لیے
مجھے خاموش رہنا ہے
اسے محسوس ہونے تک
خود کو بهی محسوس کر لیا کریں
رونقیں خود سے بهی ہوا کرتی ہیں
آج پھر وہ آئی کچھ وقت کے لیے
اور پھر اداس کر گئی مجھے
وہ کبھی لوٹ کر چلا آئے
یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا
Also Read: Best 50+ Sad Love Emotional Status in Urdu for Whatsapp, fb
Sad WhatsApp Status in Urdu Text (Dukhi Status)
رابطے راستے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
بس دل اداس ہے اور بہت اداس ہے
اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا
نہیں جی پا رہی میں زندگی
تیری لاڈلی تھک گئ ہے ماں
اداس زندگی اداس وقت اداس موسم۔۔۔۔ کتنی چیزوں پہ الزام لگ جاتے ہیں ایک اس کے بات نہ کرنے سے۔
تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت
تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا
میں خود بھی تو ہوں اپنے آپ کے پیچھے پڑا ہوا
میرا شمار بھی تو میرے دشمنوں میں ہے
انسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے
جب وہ کسی کو دیکھنے کے لیے اس سے بات کرنے کے لیے ترس جاتا ہے
ایک بھی کام کی نہیں نکلی
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے
جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے
یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہو گا
میرا دروازہ ہواوں نے ہلایا ہو گا
بتاؤں تمہیں اداس لوگوں کی نشانی وہ لوگ مسکراتے بہت ہیں
میری منتظر نگاہ کو تیری تلاش ہے
میں ہنس رہا ہوں پھر بھی دل اداس ہے
ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو
اب مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی ہے
اداس ہونگے تو لوگ سمجھیں گے کہ ہم محبت میں ہار گئے
عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی
چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل
تنہا اداس چاند کو سمجھو نہ بے خبر
ہر بات سن رہا ہے مگر بولتا نہیں
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
Also Read: Life Status in Urdu for WhatsApp, fb
Dukhi WhatsApp Status in Urdu (Very Sad Status)
اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے
غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی
اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو
ہاں توڑ دیا وہ شیشہ آج میں نے
ہنس رہا تھا مجھ پر کچھ زیادہ
مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا
اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں
جاتے جاتے دنیا سے اداس کر گیا میری زندگی کو یارو
اک شخص میری زندگی میں بہت خاص تھا یارو
جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا
آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو
دل کا کیا ہے یہ تو تیری یادوں کے سہارے جی لے گا
بات تو آنکھوں کی ہے جو تڑپتی ہیں تیرے دیدار کی خاطر
فکر کی تلخیوں میں گم ہو کر
آدمی بے سبب بھی ہنستا ہے
ہمارے گھر کے دیواروں پے
اداسی بال کھولے سو رہی ہے
اداس لوگوں کی مسکراہٹ
سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے
اپنے جلنے میں نہیں کرتا کسی کو شریک
شام ہو جاۓ تو شمع بھی بجھا دیتا ہوں
حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہئیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہئیے
وہ ہمیں خود ہی اداس کرکے چلا گیا
جس نے قسم دی تھی ہمیں خوش رہنے کی
بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں
ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لئے
کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے درد کو محسوس تو کرو
سنا ہے ہنس ہنس کے لوگ خود کو سزا دیتے ہیں
مسکراتا ہوں تو اندر ہی مر جاتا ہوں
کیا سمجھتے ہیں لوگ بہت خوش رہتا ہوں
ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﺭﻭﺯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ہیں
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﭙﻨﺎ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
کچھ لوگ سفر کے لئے موضوع نہیں ہوتے
کچھ سفر اکیلے بھی نہیں کٹتے اسے کہنا
خوبصورت سا وه اک پل تھا
پر وه میرا کل تھا
Sad Status in Urdu text for WhatsApp, Facebook
ہو سکے تو دور ہی رہو مجھ سے
ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ نہ جاؤں
ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا
خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے
میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
میں سب کو ہنسا کر خود رات بھر نہیں سوتا
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون کتنا اداس رہتا ہے
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم
اداس رہنے کا مجھے کوئی شوق نہیں
بس تیرے ساتھ بتائیں ہوئے پل میں بھول نہیں پاتا
ہماری مثال ان پھولوں جیسی ہے
جو کھلتے ہی نہیی مرجھانے کے خوف سے
کوئی آیت پڑھ کے بھیج اِدھر
میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں
ہم میں وہ خوبی ہے جو ہر کسی میں نہیں
کوئی چار باتیں دل سے کیا کرتا ہے انہیں دل حال سنا دیتے ہیں
تمہاری سب اناؤں کے بھرم تم کو مبارک ہوں
تمہارے بعد ہم ہر فکر سے آزاد بیٹھے ہیں
مایوسی ایک دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو بھی جلا کر راکھ کر دیتی ہے
عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے
ہم لکھ نہیں پاتے اب اپنے الفاظ
لوگوں نے اندر سے بہت جلا دیا ہے
خود سے ناراض زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
ساری باتیں دل کی ہوتی ہیں
اگر انسان کا دل ہی مر جائے
تو لاکھ بہترین چیز عطا کردی جائیں
لبوں پر مسکراہٹوں کے پھول نہیں کھلتے
اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں
وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے
گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے
انسان جب اندر سے ٹوٹ جائے تو کسی ماحول سے خوش نہیی ہوتا چاہے آس پاس بہت محبت احساس کرنے والے لوگ ہی کیوں نہ ہوں ۔۔۔
نیند آتی تھی جس کو تیرے سو جانے سے
سوچ ذرا کیسے سویا ہو گا تیرے دور جانے سے
Also Read: 50+ Very Sad Urdu Quotes That Make You Cry
Sad Status in Urdu Written for WhatsApp, fb
یہ تیرا ظلم ہے یا تقدیر کا ستم
کیسے کہیں کتنے اداس ہیں ہم
روح میں کوئی غم ہے پوشیدہ
زندگی بے سبب اداس نہیں
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں
نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں ہم اندرسے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں
مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھے کاش رلا دے کوئی
تیری غفلتوں کو خبر کہا ۔۔۔۔۔۔
میری اداسیاں ہیں عروج پر
چاہنے والوں کی تو زندگی میں کوئی کمی نہ تھی
چاہا جس کو بھی ہم نے وہ ہمارا نہ ہوا
جان لے لیتے ہیں وہ لمحے جہاں، نہ اپنا درد بیان کرسکے اور نہ ہی بردشت کرسکے
میرا کیا حال ہے تیرے بنا کبھی دیکھ تو لے۔
جی رہا ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر ۔
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔
مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے. سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے
دیکھنے میں تو سب خوش نظر آتے ہیں
مگر دلوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے
ہوا کچھ نہیں بس
وہ چپ ہے میں اداس ہوں
کتنا نادان ہےوہ مجھ سے پوچھتا میری اداسی کا سبب
مجھے اداس کر کے بھی خود بھی اداس رہتا ہے
میں اب خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا
کبھی کبھی پتھر کے ٹکرانے سے آتی نہیں خراش
کبھی اک ذرا سی بات سے بھی انسان بکھر جاتا ہے
ذمہ داریوں کے ہجوم میں
جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے
وہ بس اپنی شخصیت ہوتی ہے
کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں
لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے
آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے
Sad Status for WhatsApp in Urdu (Dukhi Status)
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے
اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹ ادھار دے
عید آنے والی ہے مجھے کچھ رسمیں نبھانی ہے
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ
کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے
میری خوشی کے لمحے مختصر ہیں اس قدر۔
گزر جاتے ہیں میرے مسکرانے سے پہلے۔
اسے تراش کے ہیرا بنا دیا ہم نے۔
مگر اب سوچتے ہیں اسے خریدے کیسے۔
مانا کہ ہم ہیں اجڑے ہوئے شہر کی مثال
آنکھیں بتا رہی ہیں ویران تم بھی ہو
یہ سوچ کے اس کو میں نے روکا ہی نہیں۔
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا۔
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے .
جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کرن
نہ جانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں
خواب آنکھوں میں سجاے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں…..
ہوا کہ دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم
جو بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی
خاموش شہر ہے گفتگو کی آرزو
ہم کس سے بات کریں کوئی بولتا ہی نہیں
اندھیرے سے کہہ دو۔۔۔۔۔۔کہ بچپن بیت چکا ہے ۔۔۔۔اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے!
کتنا خاص خود کو جانا تھا
اور کتنے عام نکلے ہم
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورا دیتے ہوے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوے…
مجھ سے ملنے لگے ہو جب سے۔
الجھنیں بڑھنے لگی ہیں تب سے۔
اداسیاں ہیں مگر وجہ غم معلوم نہیں
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گئ ہوں میں ۔
یہاں اداس ہے ہر ایک شخص
کوئی اندر سے کوئی باہر سے
جس کو خوش رہنے کے سامان میسر سب ہوں
اس کو خوش رہنا بھی آۓ یہ ضروری تو نہیں
Dukhi WhatsApp Status in Urdu (Very Sad Status)
گزر رہی ہے بے لطف سی زندگی
نا دل لگی میں مزہ نا دل لگانے میں۔
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کے خود رو پڑا
نازک مزاج کے لوگ ہیں ہم
باتوں سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں.
وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں
آنکھ لگتی ہے تو سینے سے لگا لیتا ہے ۔۔
کچھ دنوں سے بڑا پریشان ہوں میں
خود کے لیے بھی انجان ہوں میں
دن رات خاموش رہتا ہوں
کبھی کبھی لگتا ہے قبرستان ہوں میں
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی..
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے.
ہم چپکے سے دبے پاوں
تیری کہانی سے نکل جائیں گے
ہر وقت تجھے جو دیکھ سکتے ہیں
تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ٹھہرے
ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں
مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
کچھ لوگ دفنا گئے میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
اب میں کسی کو برا نہیں کہتا
جو کچھ جی میں آتا ہے خود کو سنا دیتا ہوں
مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر
آئینے کو ہمیشہ گُمراہ ہی رکھا
مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی
تو ہے موجود اس قدر مجھ میں..
وہ جو گھٹ گھٹ کے مر رہا ہے
وہ میں نہیں سایہ ہے میرا
آسیب زده گھر کا وه درد ہوں میں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا
کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے
ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو
ایک فائدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتی تھی
طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔
Sad Status in Urdu for WhatsApp (Dukhi Status in Urdu)
اتنی چپ ہو گٸی اچانک میں
مجھ سے دیوار نے کہا بولو
اگر شوق سے ڈھونڈو گے تو مل جائیں گے تم کو
ہم ریت میں کھوئے ہوئے سکے کی طرح ہیں
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو
صبح کے اجالے میں دل ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہی ہوتا ہے
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ھے
کچھ خواہشیں ان بارش کی بوندوں کی طرح ہے
جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ گئی لیکن
ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہے
کیسے رہائی ملے؟ ذات کے زندان میں
اس نے کیا قید بھی’ خود مرے اندر مجھے
بظاہر تو بڑی رنگین ہے آنکھ کی دنیا
ویرانی اندر کی ایک قلب جانے ایک رب جانے
تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں
میں اکثر شام کے منظر سے ڈرتا اس لئے بھی ہوں
فلک پر ڈوبتا سورج….. میرا انجام لگتا ہے
وہ روز ڈوبتے ہوئے سورج کو دیکھتا ہے کہ کاش میں بھی کسی شام کا منظر ہوتا
خزاں میں شاخ سے گرتے اداس پتے نے۔
مجھے یہ درس دیا ہے زوال سب کو ہے۔
وہ مجھے چھوڑ گیا تو یقیں آیا!
کوئ بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لئے.
رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے
دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح۔
میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا
میں ہوں خاموش جہاں مجهے وہاں سے سن
حالات سے ہم لڑتے رہے بس اتنا ہی ہوا
کبھی ہم نے حالات کو بدلا
اور کبھی حالات نے مجھے بدل دیا
ڈر رہی ہوں اس کی باتوں پر
دل کو نہ آ جائے پھر سے یقین کہیں
قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی
کریں گے ترک تعلق یہ تم سے وعدہ رہا۔
بدن سے سانس کا رشتہ ٹوٹ جانے دو۔
Sad Status in Urdu for Facebook (Dukhi Status)
دل جس کی خاطر اداس بیٹھا ہے
وہ شخص آج میرے مرنے کی دعا مانگ رہا تھا
ہم سے مت پوچھو راستے گھر کے۔۔
ہم مسافر ہیں عمر بھر کے۔۔۔۔
کوئی کہے لوٹ آ وآپس جانی
اسی آس پہ زندگی جی رہے ہیں
میری امید جو ٹوٹی ہے تو کچھ ایسا ہوا ہے
بن مرے ہی انتقال کا اعلان ہوا ہے
وہ جو کہتا ہے خوش رھا کرو
اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رھا کرو
کچھ نیا پانے کے لئے وہ مت کھودینا
جو پہلے سے تمہارا ہے
ہم کو تو اوروں کی پرواہ نہیں یہ دنیا ہی ایسی ہے۔
شکوے تو ان سے ہیں جو اپنے ہو کے بھی یاد نہیی کرتے۔
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
بے وجہ, بے سبب, یونہی اداس رہتے ہیں
ادھورے لوگ کہاں آباد رہتے ہیں
خود سے جو دور بیٹھ کر دیکها
سارے منظر میں میں کہیں نا تها
تیری تصویر سے کرتا ہوں باتیں
میرے کمرے میں آئینہ نہیں ہے
اب تو چپ چاپ شام آتی ہے
پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
مفت میں نہیں ملا اداسی میں مسکرانے کا ہنر
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے
کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
پہلے تو بس دل ہی اداس ہوا کرتا تھا
اب تو روح تک بھی اسکا اثر ہونے لگا ہے
یہ خاموش مزاجی تجھے جینے نہ دیگی
اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو
کاش میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا
اتنی خائف ہوں میں اس دور کے ہنگاموں سے
اب ہوا سانس بھی لیتی ہے تو میں ڈر جاتی ہوں
میں تو ہوں اک اجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو۔
اب کے اک اور جنگ ہے مجھ میں ۔
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں ۔
Dukhi WhatsApp Status in Urdu (Sad Status Copy Paste)
چپ ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے
میرے دل پر اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا
الفاظ صرف چھبتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں
کسی نے ہم سے پوچھا کہ آپ کا شوق کیا ہے؟
ہم نے مسکرا کر جواب دیا کہ نفرت کرنے والوں سے محبت۔
ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
ﺟﺘﻨﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺑﺎﺵ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
اندھیرے کتنے ہی گہرے ہو جاٸیں کم سے کم آنکھوں میں چبھتے تو نہیں ہیں
آئینے توڑ ڈالے ہیں اپنے گھر کے سبھی میں نے
محبت میں ہارے ہوے لوگ مجھ سے دیکھے نہیں جاتے
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺗﮭﮯ
ﻣﮕﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺗﮭﮯ
ہم خاموش ضرور ہیں
مگر تیرا شہر ہلانے کی طاقت رکھتے ہیں
تھکا دیا ہے اسے آندھیوں نے مل جل کے ۔
وہ ایک پرندہ جو اونچی اوڑان رکھتا تھا۔
تم سے ملنے کی دیر ہے جاناں
زندگی مجھ میں لوٹ آئے گی
یہ دل بہت اداس ہے جب سے ہوئی خبر
ملتے ہیں وہ ہر ایک سے خلوص کے ساتھ
اداس نہیں ہونا کیونکہ میں ساتھ ہوں
سامنے نہ سہی پر آس پاس ہوں
پلکوں کو بند کر جب بھی تم دل میں دیکھو گے
میں ہر پل تمہارے ساتھ ہوں
چلو اچھا ہوا یہ دھند پڑنے لگی ورنہ۔
دور تک تکتی تھیں اس کو آنکھیں ۔
اکیلے جینا سیکھ چکا ہوں
اب محفلوں میں دل نہیں لگتا
مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا میں نے
کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا میں نے
ساری رات تکلیف دیتا ہے یہی اک سوال ہمیں ۔
وفا کرنے والے ہمیشہ اکیلے کیوں رہ جاتے ہیں ۔
ہم فقیروں کی صورتوں پہ نا جا ہم کئی روپ دهار لیتے ہیں
زندگی کہ اداس لمحوں کو مسکرا کر گزار لیتے ہیں
سورج کے ساتھ ڈوب گیا دل بھی میرا آج
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نا تھا
جھانک کر دیکھا جب خود میں
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں
اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں
اب اداسی بھی میرے گھر نہیں آتی
Sad status for WhatsApp in Urdu (Dukhi Status in Urdu)
شہر بھر میں ایک ہی پہچان ہے ہماری
سرخ آنکھیں بکھری زلفیں اداس چہرہ نواب عادت
کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر
کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آدھی رات اور گہرے ساۓ
خالی کرسی,میں اور چاۓ
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا
تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری
چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی ہے
فکر کرنی چھوڑ دی دونوں نے
اس نے میری اور میں نے اپنی
تیز رفتار ہواؤں کو یہ احساس کہاں
شاخ سے ٹوٹے گا پتا تو کدھر جائے گا
اس کو بولو اک خیرات کرے مجھ پہ
اس کو بولو نا بات کرے مجھ سے
خوابوں میں دیکھتا ہوں ہر رات میں جس کو
خواہش ہے حقیقت میں وہ سامنے آ جاۓ
کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا۔
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔
وہ جو بے پناہ چاہتے تھے
وہ اب پناہ چاہتے ہیں
ڈرتا ہوں پاگل ہی نہ مجھ کو کر ڈالیں ۔
رات، سمندر ،چاند ،سفر، اور یہ خاموشی۔
اندھیروں نے گھیرا مجھے ہر طرف سے
کبھی روشنی کی کرن بن کے لوٹ آ
چھین لی میری مسکراہٹیں میرے اپنوں نے
ورنہ رونق تو میں بھی بڑی کمال کی لگاتا تھا
احساس نہیں تھا کہ تنہا ہوں آج کل
تو نے سوال چھیڑ کے اچھا نہیں کیا
نہ رہا کرو اداس کسی بے وفا کی یاد میں
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تمہاری دنیا اجاڑ کر
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور
آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے
اب اس کے سوا چاہتے ہو کیا ملے۔
یہ کم ہے اس نے تمہیں مسکرا کے دیکھ لیا۔
انسان زندگی میں مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے
Very Sad Status in Urdu for WhatsApp, Facebook
اس نے زندگی کو “جیا”تھا
میں نے زندگی کو “گزارا” تھا
اداس ہوں تو کہتے ہیں اداسی اچھی نہیں ہوتی
اگر مسکرا لیں تو مسکرانے کی وجہ پوچھتے ہیں لوگ
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی؟
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل۔
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا۔
جی اب تھک چکا ہوں آپ کو ہی نہیں
خود کو بھی برا لگتا ہوں میں
میرے اداس رہنے کی وجہ تم تو نہیں ہو
بس اعتبار ٹوٹ جانے کا یقین نہیں آ رہا
لوگوں نے پوچھا کہ کون ہے وہ
جو تیری یہ اداس حالت کر گیا؟
میں نے مسکرا کے کہا اس کا نام
ہر کسی کے لبوں پہ اچھا نہیی لگتا
آج کل وہ شخص بڑا اداس رہتا ہے
جو کبھی خوشیاں لوگوں میں بکھیرا کرتا تھا
زندگی بھر اداس رہنا ہے
سوچتی ہوں تو مُسکراتی ہوں
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں
آنکھوں میں آبسی تھیں بلا کی سماعتیں
خاموش تھا وہ شخص مگر سن رہا تھا میں۔۔۔
اگر تم چاہ سکتے تھے
تو نبھا بھی سکتے تھے
خواہشوں کے جگنو اب قید کرنا چھوڑ دئیے ہم نے
اک تمنا لاحاصل سی ہے جس پہ جیئے جارہے ہیں
اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ
دھٹرکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اتنے سنسان ہو گئے ہیں ہم
ٹوٹ جائے خواب تو جڑنے کی خواہش کیا کرنا
پلکوں کے بھیگنے کا حساب کیا رکھنا
بس اس لئے مسکرا دیتے ہیں ہم
اپنی اداسی سے کسی کو اداس کیا کرنا
جو تم نے کبهی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے
تراش لیتی ہوں لفظوں سے لوگوں کے دلوں کو
میں نے یہ ہنر بہت ٹھوکروں کے بعد سیکھا ہے
جلد ہی محسوس ہوگا تمہیں
میرا ہونا کیا تھا ؟ میرا نہ ہونا کیا ہے
آٶ مل کر حساب کرتے ہیں
کون کتنا اداس بیٹھا ہے
Dukhi Status in Urdu for WhatsApp (Sad Status)
تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا
ایک یہ بھی ہے سبب میری اداسی کا
تھک گیا ہے یہ دل خود سے ہی کچھ اس طرح سے
جیسے سوکھا پتا مسل کر پھنکا ہوں میں نے
آرزو تو ہے کہ اظہار محبت کر دوں
لفظ چنتا ہوں تو حالات بدل جاتے ہیں
مشکل ہوتا ہے جواب دینا
جب خاموش رہ کر بھی سوال پوچھ لیتے ہیں لوگ
اجڑ گئے نہ سر سے پاوں تک؟
اور کرو محبت بے پرواہ لوگوں سے
میری لکھی بات کو ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا
کیونکہ میں احساس لکھتی ہوں اور لوگ الفاظ پڑھتے ہیں
مدت ہوئی ہے کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں
گم راستے میں ہو یا کوئی اور راستے میں ہوں
ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے
تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا
خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا
رات ہے برسات ہے اور تیرا ساتھ ہے
خواب ہے خیال ہے مگر کمال ہے
ہم بھی مسکراتے تھے کبھی بے پرواہ انداز سے
دیکھا ہے آج خود کوکچھ
پرانی تصیرو میں
تم کسی اور سے معلوم کر کے دیکھتے نا
ہم کسی اور کے کتنے تھے تمہارے کتنے
تجھ کو پا کر بهی کچه نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی بے سہارا ہیں
یوں بے وجہ اداس میں رہا نہیں کرتا
کوئی چہرہ ستاتا ہے مجھ کو
Also Read:
Sad Captions in Urdu for Instagram, fb
Bewafa Status in Urdu for WhatsApp
Achi Batain in Urdu Status for WhatsApp, Facebook
Allah Status in Urdu (Islamic Quotes Lines)
Attitude Status in Urdu 2 Line for Girl
WhatsApp about Lines in Urdu Love, Sad, Attitude
WhatsApp Status in Urdu Attitude Copy Paste
Funny WhatsApp Status in Urdu One Line
• At the End,
We hope you enjoy all this Sad Status in Urdu for WhatsApp, Facebook / Dukhi WhatsApp Status in Urdu. If you like these Sad WhatsApp Status in Urdu / Sad Status in Urdu Text Written, then please do it a like and share it. Your contribution will useful in this blog’s progress.
Thank you very much for reading this article 250+ Dukhi Status in Urdu for WhatsApp & Facebook… We hope, You will come back on this blog again for such daily statuses for Facebook & WhatsApp. Thanks again…